لورالائی،مختلف پولنگ اسٹیشن پر سی سی ٹی کیمرے نصب کر دیئے گئے

لورالائی (بیٹھک رپورٹ) ڈسٹرکٹ لورالائی میں بھی ڈسٹرکٹ ریٹرنگ آفیسر کی نگرانی میں ڈسٹرکٹ کے تمام پولنگ اسٹیشن کےلیے لیویز ایف سی پولیس کی سخت سیکورٹی میں سامان کی ترسیل جاری رہی اس موقع پر ڈسٹرکٹ کمپلیس ڈی سی آفس مزید پڑھیں

(نیشنل پارٹی امین آباد کا اجلاس) پولنگ ایجنٹس بارے پارٹی عہدیداروں کے ساتھ مشاورت

چاغی(بیٹھک رپورٹ)نیشنل پارٹی امین آباد کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت سابق صدر و مرکزی کونسلر کامریڈ اللہ نور بلوچ منعقد ہوا۔ اجلاس میں مختلف ایجنڈے زیر غور آئے جن میںانتخابات کے حوالے سے اھم فیصلے کئے گئے اور مختلف مزید پڑھیں