دیگر ووٹرز کی طرح دلہے راجہ بھی ووٹ کاسٹ کیا

ملتان (سپیشل رپورٹر)جنرل الیکشن 2024 کے سلسلہ میں دیگر ووٹرز کی طرح دلہے راجہ بھی ووٹ کاسٹ کرنے پہنچے ،ندیم عباس نامی دلہا اپنا ووٹ کاسٹ کرنے پولنگ سٹیشن پہنچے،دلہا ندیم کے ہمراہ انکے اہلخانہ بھی ووٹ کاسٹ کرنے پہنچے،دلہا مزید پڑھیں

ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں مجموعی طور پر ماحول پرامن رہا

مختلف اضلاع میں پولنگ سٹیشنوں پر معمولی لڑائی جھگڑے اور تلخ کلامی کے واقعات ہوئے ملتان (سپیشل رپورٹر) ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں قومی اسمبلی کے انتخابات مجموعی طور پر پرامن ماحول میں منعقد ہوئے ۔ مختلف اضلاع میں پولنگ مزید پڑھیں

ملتان میں ن لیگ کی پوزیشن مدمقابل سیاسی جماعتوں کی نسبت کافی کمزور

ملتان (بیٹھک سپیشل/عبدالستار بلوچ) کیا ملتان ن لیگ کا قبرستان بننے جا رہا ہے یہ وہ سوال ہے جو ملتان کی سیاست پر نظر رکھنے والے لوگ ایک دوسرے سے کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ آخر ایسے کون سے اسباب اور مزید پڑھیں

2 بڑےریلوے افسروں میںاختیارات کی” جنگ“ملازمین ذہنی کوفت سے دوچار

ملتان(واثق رئوف)عارضی طور پر تشکیل دئیے گئے ڈائریکٹر جنرل لیگل افیئرز کے عہدے پر تعینات ڈی جی اور سی ایس ایس کرکے مستقل بنیادوں پر ریلوے گروپ میں آنے والے ڈائریکٹر لیگل افیئرز کے درمیان اختیارات کے استعمال کی لڑائی مزید پڑھیں

(صوبائی 12 نشستوں پر سخت مقابلہ)امیدوار جیت کیلئے پرعزم ،آزاد بھی سرپرائز دینے کےدعویدار

ملتان ( خصوصی رپورٹر) ملتان میں صوبائی اسمبلی کی 12 نشستوں پر کانٹے دار مقابلے متوقع ،پاکستان پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے امیدوار جیت کیلئے پرعزم ،آزاد امیدوار بھی بڑا سرپرائز دینے کےدعویدار ،تیاریاں مکمل کرلی گئیں ۔سابق ممبران مزید پڑھیں

سیاسی موسم گرم ،آج ملک کے بیشتر مقامات پر موسم خشک رہے گا

ملتان ( خصوصی رپورٹر)محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق پاکستان میں آج ہونے والے عام انتخابات والے دن یعنی آٹھ فروری بروز جمعرات کو ملک کے بیشتر مقامات پر موسم خشک رہے گا۔تفصیلات کے مطابق سیاسی موسم گرم ہے لیکن مزید پڑھیں