اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 11 روپے 88 پیسے فی کلو کمی کردی۔ معلومات کے مطابق گھریلو صارفین کے لیے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 140 روپے 18 پیسے کی کمی کی گئی ہے جس مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 143 خبریں موجود ہیں
کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہونے کے بعد انٹربینک مارکیٹ بند ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 9 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 278 روپے 31 پیسے مزید پڑھیں
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 5 سے 9 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے جس کی بنیادی وجہ درآمدی پریمیم اور عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی ہے۔ باخبر ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ 15 دنوں کے مزید پڑھیں
کسان تیرا اللہ نگہبان تحری: فضل حسین سولنگی
چینی کی ممکنہ برآمد سے قبل ہی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ مختلف شہروں میں چینی 140 سے 158 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے، سب سے مہنگی چینی کوئٹہ میں ہے مزید پڑھیں
پاکستانی کمپنی کو متحدہ عرب امارات کی کمپنی سے دوسری بار 40 لاکھ ڈالر کا گوشت کا آرڈر ملا ہے۔ متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستان سے برآمد ہونے والے گوشت کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے جس کی مزید پڑھیں
1۔ بچے کی پکار بابا ، بابا مجھے نکالو کرکنہ کے کنویں سے بچے کی صدائیں۔ 2۔ علاقہ زمری میں نوجوان کی دردناک آواز مجھے کیوں قتل کیا جارہا ہے ؟ بلوچستان کےسرحدی پٹی پر کرکنہ تحصیل درگ کے علاقے مزید پڑھیں
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔ جیولرز ایسوسی ایشن مزید پڑھیں
پاکستانی روپے کے مقابلے میں ایک بار پھر امریکی ڈالر کی قدر میں قدرے کمی ہوئی۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی۔ یہ امر قابل ذکر مزید پڑھیں
حکومت نے مہنگائی میں اضافے کے باعث بڑھتے ہوئے اخراجات پورے کرنے کے لیے ایک ہفتے میں بینکوں سے 650 ارب روپے کا قرضہ لیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق حکومت نے رواں مزید پڑھیں