صدر آصف علی زرداری کی برطانوی لیبر پارٹی کے رہنما کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

صدر آصف علی زرداری نے برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سربراہ کیئر اسٹارمر کو انتخابات میں کامیابی اور وزیراعظم کے عہدے کے لیے نامزدگی پر مبارکباد دی۔ ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے کہا مزید پڑھیں

برطانوی وزیرِاعظم کا عام انتخابات میں شکست تسلیم کرتے ہوئےپارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے برطانیہ کے عام انتخابات میں شکست تسلیم کرتے ہوئے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر میں ہو سکا تو میں جلد ہی اپنا استعفیٰ کنگ چارلس مزید پڑھیں

خادم حرمین شریفین نے مختلف شعبوں میں قابل اور اہل افراد کوسعودی شہریت دینے کا اعلان کردیا

حرمین شریفین کے متولی نے مختلف شعبوں میں قابل اور مستحق افراد کو سعودی شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی شاہی فرمان کے مطابق سائنسدانوں، ڈاکٹروں، محققین، ثقافت، کھیل کے شعبوں میں اہل افراد کو شہریت دی جائے گی مزید پڑھیں

ایران میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے آج ووٹنگ

ہوگی ایران میں قبل از وقت صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ آج ہوگی۔ صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں مسعود پاشکیان اور سعید جلیلی کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ 28 جون کو ہونے والے انتخابات میں مسعود پاشکیان مزید پڑھیں