بھارت میں امتحانی پرچہ آؤٹ کرنے والے کو 10 سال قید کی سزا بھگتنا ہو گی

بھارت میں امتحانی پرچہ دینے والے کو 10 سال قید کی سزا سنائی جائے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پبلک ایگزامینیشن ایکٹ 2024 امتحانات میں دھوکہ دہی اور پیپر آؤٹ روکنے کے لیے لایا گیا تھا۔ ایکٹ کے تحت امتحانات مزید پڑھیں