سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحی مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔

سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ مسجد نبوی میں نماز عید کا پرجوش اجتماع ہوا، لاکھوں فرزندان اسلام نے عید الاضحی کی نماز مسجد نبوی میں ادا کی۔ حجاج مزید پڑھیں

الجزائر سے 130 سالہ خاتون فریضۂ حج کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ پہنچ گئیں

130 سالہ الجزائری خاتون حج کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ پہنچی، جہاں ایئر لائن اور ایئرپورٹ حکام نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ عرب میڈیا کے مطابق 130 سالہ سارہ ہدہ کا ایئرپورٹ پر اعلیٰ حکام نے استقبال کیا مزید پڑھیں