سلامتی کونسل نے سراج الدین حقانی سمیت 4 افغان عبوری عہدیداروں پر عائد سفری پابندی ہٹادیں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے سراج الدین حقانی سمیت 4 افغان عبوری حکام پر عائد سفری پابندی ختم کر دی۔ افغان حکام میں عبدالکبیر محمد جان، عبدالحق واثق، نور محمد ثاقب اور عبوری وزیر داخلہ سراج الدین حقانی شامل مزید پڑھیں

بھارت میں انتخابات، اسٹاک مارکیٹ میں گراوٹ، بھارتی سرمایہ کاروں کو بڑا نقصان

بھارت کے لوک سبھا انتخابات کے نتائج مسلسل آرہے ہیں جس میں نریندر مودی کی جماعت کو توقع سے کم نشستیں ملنے کا امکان ہے اور ایسی صورتحال میں بھارتی اسٹاک مارکیٹ چار سال کی کم ترین سطح پر آگئی مزید پڑھیں

نتائج آنے سے پہلے ہی نریندر مودی نے تیسری بار حکومت بنانے کا دعویٰ کر دیا

بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے تیسری بار حکومت بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے مزید پڑھیں