امریکہ نے غزہ کے ساحل پر تعمیر کی گئی عارضی بندرگاہ کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امدادی راستہ دوبارہ کھلنے کا امکان نہیں، گھاٹ سے ملحقہ امدادی سامان کے گودام بھرے ہوئے ہیں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1953 خبریں موجود ہیں
ایران میں ابتدائی صدارتی انتخابات میں کوئی بھی امیدوار 50 فیصد ووٹ حاصل نہیں کرسکا جس کے بعد دوبارہ ووٹنگ کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا کہ پہلے مرحلے میں کوئی بھی امیدوار 50 مزید پڑھیں
امریکی صدر جو بائیڈن نے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونے سے صاف انکار کر دیا اور کہا کہ وہ ریپبلکن حریف ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ اگلی بحث کے منتظر ہیں۔ پہلی بحث میں کچھ کوتاہیوں کی وجہ سے جو بائیڈن مزید پڑھیں
سعودی عرب میں شدید گرمی کے باعث مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں جمعہ کے خطبہ اور نماز کے اوقات کو مختصر کر دیا گیا ہے جبکہ متحدہ عرب امارات میں اماراتی حکام نے خطبہ جمعہ کو 10 منٹ تک مزید پڑھیں
ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدواروں اور امریکی صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ ختم ہو گیا ہے۔ بحث کے آغاز میں بائیڈن نے کہا کہ جب میں نے صدارت سنبھالی تو معیشت بہت خراب مزید پڑھیں
جنوبی امریکی ملک پیرو 7.2 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرو میں جمعہ کو 7.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ا مریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ پیرو کے جنوبی مزید پڑھیں
ایران میں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کل (جمعہ) ہوگی، صدارت کے لیے چھ امیدوار میدان میں ہیں۔ ایران میں صدارتی انتخابات 2025 میں ہونا تھے تاہم گزشتہ ماہ ہیلی کاپٹر حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی کی ہلاکت کے بعد مزید پڑھیں
جنوبی امریکی ملک بولیویا میں فوج نے بغاوت کی کوشش کرتے ہوئے صدارتی محل اور اہم مقامات پر قبضہ کرلیا تاہم صدر لوئس آرس کی اپیل پر عوام کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی اور فوجی بغاوت ناکام ہوگئی مزید پڑھیں
جرمنی نے اسرائیل کی حمایت میں دو قدم آگے بڑھتے ہوئے شہریت کے قانون میں بھی تبدیلی کی۔ جرمنی میں شہریت سے متعلق اصلاحات آج سے نافذ العمل ہوں گی۔ نئے قانون کے مطابق شہریت لینے والوں کے لیے اسرائیل مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات میں تاریخی گرمی ریکارڈ کی گئی، درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا۔ اماراتی حکام نے عوام کو بہت زیادہ پانی پینے اور براہ راست سورج کی روشنی میں جانے سے منع کیا تھا مزید پڑھیں