ایرانی حکام کے مطابق تبریز، قم، تہران، بیرجند اور مشہد میں جنازے نکالے جائیں گے۔ تبریز سے تمام میتوں کو قم لایا جائے گا جہاں مقامی وقت کے مطابق شام 4 بجے جنازہ ادا کیا جائے گا۔ ان کی نماز مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1953 خبریں موجود ہیں
ایران کے عبوری صدر محمد مخبر نے 28 جون کو صدارتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایران کے عبوری صدر محمد مخبر کی صدارت میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں پارلیمنٹ کے اسپیکر اور عدلیہ کے مزید پڑھیں
ایران کے فوجی سربراہ محمد باقری نے رئیسی ہیلی کاپٹر کے حادثے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایران کے فوجی سربراہ محمد باقری نے ہیلی کاپٹر کے حادثے کی مزید پڑھیں
امریکہ نے ایران کے سابق صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر ایران سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ایک بیان میں کہا کہ امریکہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر مزید پڑھیں
تہران: ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی لاش مل گئی۔ ایرانی ہلال احمر نے تصدیق کی ہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر کی لاشیں خاکی ہیلی کاپٹر مزید پڑھیں
اس سال حج کے موقع پر 20 لاکھ سے زائد عازمین کو شدید گرمی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ سعودی محکمہ موسمیات نے اس حوالے سے خبردار کیا ہے۔ سعودی حکومت نے موسم کی پیش گوئی کی بنیاد پر خصوصی مزید پڑھیں
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبدالحیان کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے پر اسرائیل کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔ پاکستان، ترکی، سعودی عرب، روس، چین، آذربائیجان اور متحدہ عرب امارات سمیت کئی ممالک مزید پڑھیں
صدر آصف علی زرداری نے ایرانی صدر کے حادثے میں جاں بحق ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج پاکستان ایک عظیم دوست کے انتقال پر سوگوار ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے ایرانی صدر مزید پڑھیں
پاکستان نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر یوم سوگ کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان کے اچھے دوست تھے۔ پرچم ایران کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر مزید پڑھیں
ایرانی صدر کے ایک معاون نے ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ابراہیم رئیسی اور ایرانی وزیر خارجہ کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ آئین کے مطابق اب نائب صدر ذمہ داری سنبھالیں گے، معلومات کے مطابق ایرانی صدر کے ہیلی مزید پڑھیں