امریکہ میں کیے گئے ایک حالیہ سروے میں امریکیوں کی اکثریت نے صدر بائیڈن کی انتظامیہ کو ناکام قرار دیا۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی جانب سے کیے گئے سروے کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ مقبولیت کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1862 خبریں موجود ہیں
فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ صرف امریکہ ہی اسرائیل کو غزہ کی سرحد پر واقع شہر رفح پر حملے سے روک سکتا ہے۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
امریکا میں بھارت کی ناکام قاتلانہ سازش کا شکار سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے بھارتی وزیراعظم مودی کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کر دیا۔ گرپتونت سنگھ پنو نے اعلان کیا ہے کہ امریکی مزید پڑھیں
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹا لینا جارجیوا کا کہنا ہے کہ پہلی سہ ماہی میں چین کی کارکردگی توقع سے بہتر رہی جب کہ پاکستان کو کافی مشکلات کا سامنا ہے۔ آئی ایم ایف کی مزید پڑھیں
بھارت میں نریندر مودی کے دور میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی آنکھیں کھول دینے والی رپورٹ میں اہم انکشافات کیے گئے ہیں۔ دنیا کی سب سے بڑی نام نہاد جمہوریت بھارت میں انسانی حقوق کی مزید پڑھیں
ورلڈ اکنامک فورم آج سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شروع ہوگا۔ معیشت اور مشرق وسطیٰ سمیت دیگر عالمی بحرانوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اجلاس کے سرپرست ہوں گے۔ سعودی مزید پڑھیں
برطانیہ میں 8 لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی میں ملوث 24 سفاک مردوں کو مجموعی طور پر 346 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ جنسی استحصال، بدسلوکی اور اسمگلنگ کے واقعات انگلینڈ کے ویسٹ یارکشائر کے علاقے میں 1996 مزید پڑھیں
امریکہ میں غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں شروع ہونے والا طلبہ کا احتجاج مزید وسیع ہو گیا ہے۔ اب برطانیہ، اٹلی، فرانس اور آسٹریلیا کے طلباء بھی اس میدان میں آ گئے ہیں، انہوں نے اسرائیلی کمپنیوں سے مزید پڑھیں
روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے گزشتہ ہفتے کے دوران یوکرین میں 35 حملے کیے ہیں، جن میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا ہے جن میں کنزال ہائپرسونک میزائل اور مزید پڑھیں
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل جانے والے پرتگالی پرچم والے جہاز کے عملے کو قونصلر رسائی دے دی گئی ہے اور توقع ہے کہ انہیں رہا کر دیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ مزید پڑھیں