فلسطین کے حوالے سے پاکستان اور ایران کا موقف یکساں ہے: ابراہیم رئیسی

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ فلسطین کے حوالے سے پاکستان اور ایران کا موقف یکساں ہے، مستقبل میں پاکستان اور ایران کے درمیان توانائی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون مزید بڑھے گا۔ پاکستان کے دورے پر موجود مزید پڑھیں

ایرانیوں کے دل ہمیشہ پاکستانیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں، ایرانی صدر

ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایرانیوں کے دل ہمیشہ پاکستانیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ پاکستانی عوام ایران سے خصوصی محبت رکھتے ہیں۔ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر نے کہا مزید پڑھیں

پاکستان میں سیاسی کارکنوں اور ان کے اہل خانہ کے خلاف تشدد کے ثبوت موجود ہیں، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیاسی کارکنوں اور ان کے اہل خانہ کے خلاف ماورائے عدالت قتل اور تشدد کے شواہد موجود ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والی انسانی حقوق سے متعلق مزید پڑھیں

آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس 29 اپریل کو پاکستان کو 1.1 بلین ڈالر کی قسط کی منظوری دے گا۔

“انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا جس میں پاکستان کے لیے 3 بلین ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ (ایس بی اے) معاہدے کے حتمی جائزے کی منظوری دی جائے گی۔” رپورٹ مزید پڑھیں

تائیوان میں 6.3 شدت کا زلزلہ

تائیوان کے مشرقی علاقے میں 6.3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق تائیوان کی مشرقی کاؤنٹی ہوالین میں زلزلے کے شدید جھٹکے ریکارڈ کیے گئے۔ تائیوان کے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلہ مزید پڑھیں