“اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل آج (18 اپریل) فلسطین کو مکمل ریاست کا درجہ دینے کی درخواست پر ووٹ دے گی۔” خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق 15 رکنی سلامتی کونسل آج سہ پہر 3 بجے ووٹنگ کرے گی کہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1838 خبریں موجود ہیں
“لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے شمالی اسرائیل میں فوجی تنصیبات پر حملہ کیا جس میں 14 اسرائیلی فوجی زخمی ہو گئے۔” قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجی تنصیبات پر حملہ مزید پڑھیں
“مشہور امریکی جریدے “ٹائم میگزین” نے 25 سالہ مشہور فلسطینی صحافی معتز عزیزہ کو 2024 کی 100 بااثر ترین شخصیات کی فہرست میں شامل کیا ہے، جو غزہ میں جنگ کے دوران فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف آواز اٹھا مزید پڑھیں
“امریکا میں گوگل نے اسرائیلی حکومت کے ساتھ معاہدے کے خلاف احتجاج کرنے والے 28 ملازمین کو برطرف کردیا۔” امریکی جریدے “بلومبرگ” کی رپورٹ کے مطابق گوگل نے اسرائیل کی صہیونی حکومت کو مصنوعی ذہانت اور کلاؤڈ سروسز فراہم کرنے مزید پڑھیں
ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے باعث رسد میں اضافے کے خدشات کے باعث بدھ کو عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ برینٹ فیوچر 56 سینٹس یا 0.62 فیصد کمی کے ساتھ 89.46 ڈالر فی بیرل مزید پڑھیں
بارش سے ہونے والی تباہی کے پیش نظر دبئی اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی دیگر ریاستوں میں جمعرات اور جمعہ کو اسکول اور تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اماراتی حکومت کی جانب سے مزید پڑھیں
بھارت میں آئے روز نفرت انگیز واقعات ہو رہے ہیں، دہلی میں برقعہ پوش مسلم خواتین کو کیفے میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے کہ کیفے کے عملے نے کہا کہ وہاں برقعہ پہننے مزید پڑھیں
ہنگامہ آرائی سمیت دہشت گردی اور فرقہ واریت کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے، کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے 3 ماہ کے دوران سوشل میڈیا کے رجحان پر مانیٹرنگ رپورٹ تیار کر لی ہے۔ مزید پڑھیں
امریکہ نے ایران کے میزائل اور ڈرون پروگرام پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اسرائیل پر حملے کے بعد ایران کے خلاف نئے اقدامات کرے گا، جیک سلیوان نے مزید پڑھیں
عیدالاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ مصر کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف آسٹرونومیکل اینڈ جیو فزیکل ریسرچ کی پیشین گوئی کے مطابق، ذوالحجہ کا چاند مصر میں عید الاضحیٰ 2024 کے پہلے دن جمعرات 6 جون مزید پڑھیں