سعودی عرب میں قید ایک شخص کو سزائے موت سے بچانے کے لیے 34 کروڑ روپے کی ‘بلڈ منی’ کیسے اکٹھی کی گئی؟

“حال ہی میں دوردرشن پر ‘دی کیرالہ سٹوری’ نامی فلم کی نمائش کو لے کر ایک تنازعہ ہوا تھا۔ کچھ لوگوں نے کہا کہ اس سے فرقہ وارانہ کشیدگی پھیل سکتی ہے۔” لیکن اس تنازعہ کے درمیان کیرالہ کے سوشل مزید پڑھیں

افغانستان میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں 33 افراد جاں بحق ہوگئے

افغانستان میں بھی شدید بارشوں نے تباہی مچا دی، مختلف واقعات میں تینتیس افراد ہلاک ہو گئے۔ افغانستان میں حالیہ طوفانی بارشوں سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا، صوبہ قندھار میں سیلاب میں ایک سو چھیالیس مکانات تباہ اور مزید پڑھیں

بہار کی وہ سیٹ، جہاں ایک ‘باہوبلی’ کی بیوی جے ڈی یو کے ایک تجربہ کار لیڈر سے مقابلہ کر رہی ہے۔

“عام طور پر لوگ گھر بسانے کے لیے شادی کرتے ہیں لیکن شادی الیکشن لڑنے کے لیے کی جائے تو معاملہ انوکھا ہو جاتا ہے۔” اس شادی کی وجہ سے مونگر لوک سبھا سیٹ بھی موجودہ لوک سبھا انتخابات میں مزید پڑھیں

اسرائیل ایران کشیدگی، سلامتی کونسل کا اجلاس بغیر کسی نتیجہ کے ملتوی

“ایران کے اسرائیل پر میزائل اور ڈرون حملے کے تناظر میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس رسمی کارروائی کے بعد ملتوی کر دیا گیا۔” خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق، 14 اپریل کو اسرائیل کی درخواست پر مزید پڑھیں

ایران کا سعودی عرب، قطر، ترکی اور روس کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ

“ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ، سعودی عرب، قطر اور روس، ترکی اور شام کے وزرائے خارجہ سے رابطہ کرکے خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔” ایرانی خبر رساں ایجنسی IRNA مزید پڑھیں