رجمانمذہبی امور نے کہا ہے کہ پاکستان سے سرکاری اور نجی حج سکیم کے تحت 98500 عازمین حج مکہ پہنچ چکے ہیں۔ ترجمان مذہبی امور کا کہنا ہے کہ پاکستان حج مشن 70 ہزار سرکاری عازمین حج کی میزبانی کرے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 12501 خبریں موجود ہیں
پاکستان 182 ووٹوں کے ساتھ آٹھویں بار ایک سال (2025-2026) کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (UNSC) کا رکن منتخب ہوا ہے۔ پاکستان سے پہلے جاپان ایشیا پیسیفک نشست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا عارضی رکن تھا مزید پڑھیں
کراچی کے لیے بجلی 10 روپے 1 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جون میں بجلی کی قیمت میں 2 روپے 68 پیسے اور جولائی مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے عیدالاضحیٰ کی رات 12 بجے تک مارکیٹیں کھلی رکھنے کی اجازت دے دی، لاہور ہائیکورٹ میں سموگ سے بچاؤ کیس کی سماعت ہوئی، جج شاہد کریم نے ہارون فاروق سمیت شہریوں کی درخواستوں پر سماعت کی، ہفتے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے سمن جاری ہونے کے باوجود دوبارہ پیش نہ ہونے پر سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کو طلبی کا نوٹس جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں قاسم سوری کو نشست سے ہٹانے کے خلاف اپیل مزید پڑھیں
بھارتیہ جنتا پارٹی کے لوک سبھا انتخابات میں بھاری اکثریت سے جیت کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، بھارتی میڈیا اور سروے ایجنسیوں کے ایگزٹ پول غلط ثابت ہوئے، بی جے پی این ڈی اے اتحاد بھاری اکثریت حاصل مزید پڑھیں
پاکستان اور چین نے سی پیک کو اپ گریڈ کرکے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمت کی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کی تقریب ہوئی جس میں ٹیلی ویژن، فلم، ٹرانسپورٹ، انفراسٹرکچر، صنعت، توانائی مزید پڑھیں
چند دنوں کی کمی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ برینٹ کروڈ آئل 2 فیصد اضافے کے ساتھ 80 ڈالر فی بیرل ہو گیا۔ ٹریڈنگ کے دوران ڈبلیو ٹی آئی مزید پڑھیں
گلگت بلتستان، کشمیر، خیبرپختونخوا اور خطہ پوٹھوہار میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج شام اور رات کو وسطی، جنوبی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان اور بالائی سندھ مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے اپنے سخت سیاسی موقف سے ایک قدم پیچھے ہٹنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے سیاسی کشیدگی کم کرنے اور مزید پڑھیں