پاکستان میں کسی سیاسی جماعت کی حمایت نہیں کرتے‘امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان میں کسی سیاسی جماعت کی حمایت نہیں کرتا۔ میتھیو ملر نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستانی انتخابات کے حوالے سے ہمارے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں مزید پڑھیں

ای سی سی اجلاس میں دفاعی پیداوار کے لیے 20 کروڑ روپے کی ٹیکنیکل گرانٹ کی منظوری مل گئی

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے دفاعی پیداوار کے لیے 20 کروڑ روپے کی تکنیکی گرانٹ کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کے الیکٹرک کے لیے مزید پڑھیں

ترقیاتی پراجیکٹس میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کے 5 گھنٹے طویل اجلاس کی صدارت کریں گی۔ وزیراعلیٰ نے خصوصی منصوبوں مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں نجی ایئر لائن ایئر سیل کو بین الاقوامی روٹس پر چلانے کی منظوری

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں نجی ایئر لائن ایئر سیل کو بین الاقوامی روٹس پر چلانے کی منظوری دے دی گئی۔ شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر مزید پڑھیں