نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سانحہ نومیہ میں ملوث افراد سے مذاکرات کا امکان مسترد کردیا۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاست میں بات چیت ہوتی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 12462 خبریں موجود ہیں
امریکہ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ کسی سابق صدر کو سزا سنائی گئی ہے۔ امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کاروباری ریکارڈ میں جعلسازی کے الزام میں سزا سنائی ہے۔ جج 11 جولائی کو ٹرمپ مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں یومیہ 4 گھنٹے بجلی فراہم کرنے کے وعدے پر احتجاج ختم کیا گیا۔ ٹرائبل ایریا الیکٹرک سپلائی کمپنی (ٹیسکو) حکام اور مظاہرین کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف مزید پڑھیں
صوبائی وزیر زراعت خیبرپختونخوا میجر ریٹائرڈ سجاد خٹک نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے نسوار کے تمباکو پر بھی ٹیکس عائد کیا ہے جس کا استعمال نہ گناہ ہے نہ ثواب۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں فنانس بل میں مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان جھوٹی کہانیاں گھڑنے کے ماہر ہیں، اب ان کا ایک انٹرویو بغیر تصدیق کے عالمی میڈیا میں شائع ہوا ہے جس سے عدلیہ پر ریلیف کے لیے مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے ویئر ہاؤس اور لاجسٹکس کو انڈسٹری کا درجہ دینے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے ملک بھر کے چیمبرز اور صنعتی و تجارتی انجمنوں کے نمائندوں نے ملاقات کی جس میں انہوں مزید پڑھیں
عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی درخواست منظور کرلی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے پی ٹی آئی کے بانی مزید پڑھیں
بینکوں کے غیر ملکی کرنسی کھاتوں سے ڈالر کی بڑی رقم نکلوانے سے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی دیکھی گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق، گزشتہ ہفتے بینک ڈپازٹس 20.67 ملین ڈالر کی کمی مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ میں وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ججز کے بارے میں نامناسب الفاظ استعمال کرنے کے معاملے میں بڑی خبر سامنے آگئی مزید پڑھیں
اسلام آباد: حکومت نے قومی احتساب بیورو (نیب) میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے کیے ہیں۔ حکومت کی جانب سے نیب میں تقرریوں اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب محسن علی خان مزید پڑھیں