قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن کا ہنگامہ جاری رہا اور حکومت نے تین اہم ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کر لیے۔ پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن ترمیمی بل، نیشنل ہائی ویز ترمیمی بل اور پاکستان پوسٹل سروس مینجمنٹ ترمیمی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 12814 خبریں موجود ہیں
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پیر کو تیل کی قیمت تقریباً 2 فیصد بڑھ کر ایک ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ برینٹ فیوچرز 1.36 ڈالر یا مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف نے نریندر مودی کو مسلسل تیسری بار وزیراعظم بننے پر مبارکباد دی ہے۔ نواز شریف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ وہ مودی مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے زرعی اراضی کے غیر قانونی تجارتی استعمال کو روکنے اور کمرشل منصوبوں کے ماسٹر پلان کی نگرانی کے لیے نیا قانون بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے قائم کردہ کمیٹی مزید پڑھیں
جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے قبائلی مشاورتی جرگے نے ملاقات کی اور بالائی جنوبی وزیرستان میں مختلف آپریشنز کے نقصانات کی تلافی نہ ہونے پر تبادلہ خیال کیا۔ جرگہ رہنما جاوید محسود نے کہا کہ مزید پڑھیں
امریکی محققین نے خبردار کیا ہے کہ کیفین پر مشتمل انرجی ڈرنکس بڑی آنت کے کینسر کا باعث بن سکتے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ انرجی ڈرنکس میں موجود اجزاء کا تعلق بیکٹیریا سے ہو سکتا ہے جو پیٹ مزید پڑھیں
ملک بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 53 ہزار سے زائد مشکوک کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈز جاری کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے کی جانے مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئندہ سال پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول حتمی منظوری کے لیے آئی سی سی کو بھیج دیا ہے۔ آئی سی سی کو بھیجے گئے شیڈول کے مطابق مزید پڑھیں
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اور مریم نواز کی حکومت کے پہلے 100 دنوں میں مہنگائی میں 17 فیصد کمی ہوئی ہے۔ پنجاب حکومت کے 100 دن مکمل ہونے پر سینئر صوبائی وزیر مزید پڑھیں
نیٹ میٹرنگ کے معاملے پر وفاقی حکومت کو پریشان کن صورتحال کا سامنا ہے کیونکہ اس حوالے سے بیوروکریٹس اور سیاستدانوں کے درمیان لفظوں کی جنگ جاری ہے۔ اس سلسلے میں چھ فارمولے زیر غور ہیں۔ نوکر شاہی کی صورتحال مزید پڑھیں