وزیراعظم شہباز شریف سے اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر ڈاکٹر محمد سلیمان الجاسر نے ملاقات کی۔ یہ ملاقات ان کے دورہ سعودی عرب کے موقع پر ہوئی جس میں پاکستان میں اسلامی ترقیاتی بینک کے مختلف منصوبوں پر پیش رفت مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 11602 خبریں موجود ہیں
ورلڈ اکنامک فورم آج سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شروع ہوگا۔ معیشت اور مشرق وسطیٰ سمیت دیگر عالمی بحرانوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اجلاس کے سرپرست ہوں گے۔ سعودی مزید پڑھیں
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی طرف بڑھنے کا سوچ رہا ہے۔ ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان میں غریب خواتین کو حکومت کی مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ انہوں نے پلان پر عمل کرتے ہوئے بولنگ اور بیٹنگ دونوں میں اچھی کارکردگی دکھائی۔ لاہور میں میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا مزید پڑھیں
برطانیہ میں 8 لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی میں ملوث 24 سفاک مردوں کو مجموعی طور پر 346 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ جنسی استحصال، بدسلوکی اور اسمگلنگ کے واقعات انگلینڈ کے ویسٹ یارکشائر کے علاقے میں 1996 مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ گزشتہ روز بلوچستان میں شدید بارش ہوئی، غیر معمولی ژالہ باری سے ندی نالوں مزید پڑھیں
پاکستان میں 35 سال سے زائد عمر کی ایک کروڑ خواتین شادی کی منتظر ہیں۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 35 سال سے زائد عمر کی ایک کروڑ خواتین شادی کی منتظر ہیں۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ مزید پڑھیں
امریکہ میں غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں شروع ہونے والا طلبہ کا احتجاج مزید وسیع ہو گیا ہے۔ اب برطانیہ، اٹلی، فرانس اور آسٹریلیا کے طلباء بھی اس میدان میں آ گئے ہیں، انہوں نے اسرائیلی کمپنیوں سے مزید پڑھیں
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ گرین پاکستان منصوبے کی کامیابی سے خوشحالی آئے گی۔ ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز کے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تعمیراتی صنعت ملکی معیشت میں ریڑھ مزید پڑھیں
روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے گزشتہ ہفتے کے دوران یوکرین میں 35 حملے کیے ہیں، جن میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا ہے جن میں کنزال ہائپرسونک میزائل اور مزید پڑھیں