ڈیزل کی قیمت میں کمی کے باعث ریلوے حکام نے ٹرین کے کرایوں میں 1 کلومیٹر سے 200 کلومیٹر تک 54 فیصد تک کمی کردی، محکمہ ریلوے نے اے سی کلاس کے کرایوں میں 40 فیصد تک کمی کردی۔ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 12443 خبریں موجود ہیں
بجلی صارفین پر ایک بار پھر اربوں روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا کو اپریل کے لیے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست دائر کردی ، نیپرا اس درخواست مزید پڑھیں
آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے وفاقی پولیس اہلکاروں اور افسران کے میڈیکل الاؤنس میں 100 فیصد اضافہ کر دیا۔ اے آئی جی جنرل کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد پولیس کا میڈیکل الاؤنس ڈھائی مزید پڑھیں
غیر قانونی افغانوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ 20 مئی 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغانوں کی کل تعداد 577,239 ہوگئی ہے اور واپسی کا عمل جاری ہے۔ 287 خاندان، خواتین اور 3247 بچے اپنے ملک مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹائرین وائٹ کیس میں پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی نااہلی کی درخواست مسترد کردی۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری کی سربراہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین رکنی لارجر بینچ نے کاغذات مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور دیگر شہداء کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی اور تعزیتی قرارداد بھی منظور کی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کی موت کو بڑا صدمہ قرار مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ میں لاپتہ بلوچ طالب علم کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیئے کہ ، ایجنسیوں کو قانون کے مطابق کام کرنے سے نہیں روکنا۔ ایجنسیوں کی کارکردگی واضح ہو تو اچھا مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صفائی اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا پائیدار نظام موجود ہے۔ لاہور میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سے ملاقات میں مریم نواز نے کہا کہ لاہور سمیت ہر شہر کی کچی سڑکیں مزید پڑھیں
ایرانی حکام کے مطابق تبریز، قم، تہران، بیرجند اور مشہد میں جنازے نکالے جائیں گے۔ تبریز سے تمام میتوں کو قم لایا جائے گا جہاں مقامی وقت کے مطابق شام 4 بجے جنازہ ادا کیا جائے گا۔ ان کی نماز مزید پڑھیں
ایران کے عبوری صدر محمد مخبر نے 28 جون کو صدارتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایران کے عبوری صدر محمد مخبر کی صدارت میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں پارلیمنٹ کے اسپیکر اور عدلیہ کے مزید پڑھیں
 
                     
 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				