بھارت میں لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے آج ووٹنگ ہوگی

بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کا دوسرا مرحلہ آج ہوگا، بارہ ریاستوں میں اٹھاسی نشستوں پر ووٹنگ ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ووٹنگ اتر پردیش، راجستھان، مہاراشٹر، کیرالہ، بہار اور دیگر ریاستوں میں ہوگی۔ بھارتی انتخابات یکم جون تک مزید پڑھیں

ن لیگ کو 13، سنی اور اتحاد کو 8 اور پیپلز پارٹی کو 13 کمیٹیوں کی چیئرمین شپ دینے کا فیصلہ

قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن کو 13، سنی اور اتحاد کو 8 اور پیپلز پارٹی کو 8 کمیٹیوں کی چیئرمین شپ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ تمام پارلیمانی جماعتوں کو ان کی عددی مزید پڑھیں

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان مذاکرات ہونے چاہئیں: رانا ثناء اللہ

سابق وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان بات چیت ہونی چاہیے۔ سابق وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

صنعتی ترقی کے لیے سستی بجلی کی فراہمی یقینی بنائیں گے:وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ صنعتی ترقی اور برآمدات بڑھانے کے لیے صنعتوں کو سستی بجلی کی فراہمی یقینی بنائیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پاور سیکٹر میں اصلاحات سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس مزید پڑھیں

پاکستان اور امریکہ کے درمیان سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے مذاکرات شروع ہو گئے ، تھامس منٹگمری

دونوں ممالک کے حکام نے پاک امریکا تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے بات چیت شروع کردی ہے، امریکی مشن نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے دورہ امریکا کے دوران ہونے والی پیش رفت کو بھی اہم قرار مزید پڑھیں

ایک پاکستانی کمپنی کو دوسری بار 40 لاکھ ڈالر مالیت کا منجمد گوشت برآمد کرنے کا آرڈر مل گیا

پاکستانی کمپنی کو متحدہ عرب امارات کی کمپنی سے دوسری بار 40 لاکھ ڈالر کا گوشت کا آرڈر ملا ہے۔ متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستان سے برآمد ہونے والے گوشت کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے جس کی مزید پڑھیں