وفاقی وزیر داخلہ کا اوور بلنگ میں ملوث ملازمین کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کرنے کا حکم

“وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملک بھر میں اوور بلنگ پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنانے اور اس میں ملوث ملازمین کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کا حکم دیا ہے۔” اپنے ایک بیان میں محسن نقوی کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

دبئی، شارجہ میں شدید بارش: پاکستان آنے اور جانے والی 46 پروازیں منسوخ۔

“متحدہ عرب امارات میں موسلادھار بارش رک گئی ہے تاہم ہنگامی صورتحال کے باعث دبئی اور شارجہ سے پاکستان جانے والی 46 پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔” طوفانی بارشوں کے باعث ایئرپورٹس اور ایمریٹس ایئرلائنز کا نظام بری طرح متاثر مزید پڑھیں

سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔

“سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل انجینئر طلال عبداللہ العتیبی اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔” ایئرپورٹ پر میجر جنرل انجینئر طلال عبداللہ کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ وہ سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع اور آرمی مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔

“اسلام آباد: وفد کے ہمراہ پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سعودی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سرمایہ کاری کے حوالے سے جو ہوسکا ہم کریں گے۔” سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری میں کمی کی پیشگوئی کردی

“اسلام آباد: انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری میں کمی کی پیشگوئی کی ہے۔” آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ 2024 جاری کر دی ہے جس میں پاکستان میں مہنگائی مزید پڑھیں

بلوچستان میں موسلادھار بارش کا خدشہ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا۔

“محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ بدھ سے بلوچستان میں شدید بارش کا امکان ہے جس سے دریاؤں میں طغیانی آسکتی ہے۔” محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ 17 اپریل سے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے فضل الرحمان کے اعتراضات دور کرنے کی یقین دہانی کرادی

“اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرادی۔” تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اور تحریک مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، کھیلتے بچوں پر بمباری، مزید 18 فلسطینی شہید

“اسرائیلی طیاروں نے غزہ میں مغازی کیمپ اور رفح میں رہائشی علاقوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں مزید 18 فلسطینی شہید ہوگئے۔” اسرائیلی فورسز نے ماغاجی کیمپ میں کھیل کے میدان میں کھیلنے والے بچوں پر حملہ کیا، مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: شدید بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 32 ہوگئی

“خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں شدید بارشوں کے باعث ہونے والے حادثات میں اب تک 32 افراد جاں بحق اور 41 زخمی ہوچکے ہیں۔” پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں سے ہونے والے مزید پڑھیں