وفاقی کابینہ کا اجلاس کل جمعرات کو طلب کرلیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں ملک میں امن و امان اور دیگر صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 11602 خبریں موجود ہیں
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جیسے جیسے ہمارے خطے میں بڑی طاقتوں کی مداخلت بڑھی ہے، پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل کے مرحلے سے گزرے گا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ ایرانی صدر مزید پڑھیں
بنگلہ دیشی کرکٹر شکیب الحسن کی آئندہ ماہ زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم میں واپسی متوقع ہے۔ بنگلہ دیش کے چیف سلیکٹر غازی اشرف حسین نے کہا کہ شکیب الحسن اگلے ماہ زمبابوے کے خلاف ٹی مزید پڑھیں
ترکی نے امریکہ پر غزہ کے معاملے پر دوہرا معیار اپنانے کا الزام لگایا۔ عرب خبر رساں ادارے الجزیرہ کے مطابق ترکی نے امریکا پر انسانی حقوق کے حوالے سے دوسرے درجے کی پالیسی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے طلباء کو موٹر سائیکلیں فراہم کرنے کی سکیم کے لیے پورٹل پر ایک لاکھ سے زائد طلباء نے رجسٹریشن کرائی ہے جبکہ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے ریکارڈ کے مطابق سولہ ہزار سے زائد مزید پڑھیں
کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ کراچی کے مختلف علاقوں قائد آباد، ملیر اور سعدی ٹاؤن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین عمران خان کی رہائی اہم ہے، مجھے کسی رسمی بات چیت کا علم نہیں میں مذاکرات کا حصہ نہیں ہوں اور تصدیق مزید پڑھیں
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ پاکستان بیورو آف شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک کے شمالی علاقہ جات میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط خوردہ قیمت 100 روپے مزید پڑھیں
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہودی باشندوں نے اپنے مقدس تہوار عید الاضحیٰ کے دوسرے روز مسجد اقصیٰ پر حملہ کیا، یہودی باشندے سخت حفاظتی اقدامات کے سائے میں قبلہ اول کے احاطے میں داخل ہوئے۔ خبر رساں مزید پڑھیں
ڈیجیٹل ڈویلپمنٹ انڈیکس کی جاری کردہ پہلی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کی نصف آبادی انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم ہے۔ اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) کے تعاون سے تیار کی گئی یہ مزید پڑھیں