ماہرین نے عوام کو سولر پینلز سے نکلنے والی تابکاری کے خوف سے خبردار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور ژالہ باری کے باعث سولر پینلز خراب ہورہے ہیں اور ان سے زہریلے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 11583 خبریں موجود ہیں
“روس نے پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ اگر مستقبل میں اس کے غذائی تحفظ سے متعلق خدشات کو دور نہ کیا گیا تو وہ دوبارہ چاول کی درآمد پر پابندی عائد کر دے گا۔” رپورٹس کے مطابق روس کی مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات میں فیملی اقامہ کے لیے نئی شرائط جاری کر دی گئی ہیں۔ وفاقی اتھارٹی برائے شناخت اور شہریت نے نئی شرائط کے بارے میں کہا کہ امارات میں رہنے والا کوئی بھی غیر ملکی اپنے خاندان کے مزید پڑھیں
پیٹرولیم ایکسپلوریشن اور پروڈکشن کمپنیوں نے وفاقی حکومت سے 75 ارب روپے کی سبسڈی مانگ لی ہے۔ پاکستان پیٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیز ایسوسی ایشن نے وزیر پیٹرولیم کولکھے کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ غیر ملکی پیٹرولیم مزید پڑھیں
“صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں یارک ٹول پلازہ کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 کسٹم اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔” پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے ڈیرہ اسماعیل خان یارک ٹول پلازہ کے مزید پڑھیں
“کراچی کے علاقے ڈیفنس خیبر جمباز میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔” پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت ہمایوں کے نام سے ہوئی جسے اس کے دوست فہد نے اس وقت قتل کیا جب میٹرووال کے مزید پڑھیں
شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 86 واں یوم وفات آج ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے علامہ اقبال کو دنیا سے رخصت ہوئے 86 برس بیت گئے لیکن ان کی نظمیں اور مزید پڑھیں
“امریکہ نے نائجر سے 1,000 سے زیادہ فوجیوں کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے، یہ ایک ایسا اقدام ہے جو روس کی تزویراتی فتح کی نمائندگی کرتا ہے اور صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کو دہشت گردی کے خلاف مزید پڑھیں
تل ابیب میں ہزاروں اسرائیلی باشندوں نے وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق مظاہرین نے وزیراعظم نیتن یاہو کی برطرفی، قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے اور قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ کیا ہے۔ مظاہرے مزید پڑھیں
“محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ اور بلوچستان سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا۔” کراچی، کوئٹہ سمیت سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں