ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا گر کر تباہ ہونے والا ہیلی کاپٹر مل گیا ہے جب کہ ایرانی ہلال احمر نے اس کی تردید کی ہے۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 12800 خبریں موجود ہیں
ایران کے نائب صدر برائے انتظامی امور محسن منصوری نے تصدیق کی کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے وفد میں شامل دو افراد نے امدادی ٹیموں سے رابطہ کیا ہے۔ ایران کے نائب صدر برائے انتظامی امور محسن منصوری نے مزید پڑھیں
وفاقی حکومت سولر نیٹ میٹرنگ ختم کرکے مجموعی میٹرنگ متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت گراس میٹرنگ پالیسی پر کام کر رہی ہے، گراس میٹرنگ میں یونٹ فار یونٹ فارمولے کو ختم کرنے کی تجویز مزید پڑھیں
این اے 148 کے ضمنی انتخاب کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے علی قاسم گیلانی نے حلقے میں کامیابی حاصل کی جبکہ سنی اتحاد کونسل کے امیدوار ملک تیمور الطاف دوسرے نمبر پر رہے۔ مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا دورہ کرغزستان منسوخ ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق کرغز حکومت نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر امیر مقام کو موجودہ صورتحال میں بشکیک نہ آنے کا مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے جاپانی سفیر وڈاماتسو ہیرو نے ملاقات کی ہے۔ اجلاس میں کاروبار. تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پنجاب اور جاپان کے درمیان ثقافتی اور تعلیمی مزید پڑھیں
نئے قرض کے حجم پر پاکستان کے آئی ایم ایف سے مذاکرات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ پاکستانی اقتصادی ٹیم اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات ختم ہوگئے، اقتصادی ٹیم اور آئی ایم مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے معاملے پر سپیکر قومی اسمبلی کو کمیٹیاں بنانے کا مکمل اختیار مل گیا۔ ذرائع کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی نے انتخابی کمیٹیوں کا رکن بننے کے لیے پارلیمانی رہنماؤں کے نام مانگ مزید پڑھیں
گھریلو گیس کے چولہے آپ کی صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتے ہیں اور اس کے نتیجے میں امریکہ میں ہر سال ہزاروں اموات ہوتی ہیں۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ سائنس ایڈوانسز جریدے مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا حکومت کے مشیر سیاحت زاہد چنزیب کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے سیاحوں کے لیے ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ زاہد چنزیب نے کہا کہ ہیلی کاپٹر سروس چترال کے سیاحتی مقامات سے شروع مزید پڑھیں