اسلام آباد: سفارتی ذرائع کے مطابق اسرائیلی جہاز پر سوار دو پاکستانیوں کو ایرانی حکومت نے واپس جانے کی اجازت دے دی ہے ایران کی جانب سے اسرائیلی جہاز کو قبضے میں لینے کی صورت میں عملہ وطن واپس آنے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 11542 خبریں موجود ہیں
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے دیرینہ برادرانہ اور بے مثال تعلقات ہیں، سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا۔ وہ آباد پہنچے جہاں وزیر اعظم محمد شہباز شریف مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی پر جھوٹے مقدمات درج ہیں، سب کو بے نقاب کیا جائے گا۔ راولپنڈی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات کے مطابق نئے سسٹم کے تحت بارش کی نئی لہر آج رات بلوچستان میں داخل ہوگی مستونگ، جھل مگسی، نصیر آباد، سبی، ڈیرہ، بگٹی، قلعہ میں بارش کا امکان ہے۔ سیف اللہ، زیارت، کوہلو اور ژوب کے اضلاع مزید پڑھیں
لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ عدالت نے خدیجہ شاہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے عدالت میں پیش ہونے کا حکم مزید پڑھیں
“تیزی کے بعد ملک بھر میں سونے کی قیمت آج پھر 249700 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔” فی تولہ سونا 2400 روپے مہنگا ہو کر 2 لاکھ 49 ہزار 700 روپے کا ہو گیا۔ اسی طرح مزید پڑھیں
“سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ اسٹریٹ کرائم عالمی مسئلہ ہے، اسٹریٹ کرائم مہنگائی، بے روزگاری اور غیر قانونی تارکین وطن کی وجہ سے ہوتے ہیں۔” کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
“راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے محاصرہ کیس سے متعلق 12 مقدمات میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور کرلی۔” وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا 9 مئی کو مقدمات میں ضمانت کے لیے انسداد دہشت مزید پڑھیں
“ملت ایکسپریس میں پولیس اہلکار کی جانب سے خاتون پر تشدد اور بعد ازاں اس کی لاش ملنے کے واقعے پر ریلوے ترجمان نے کہا ہے کہ خاتون نے خود چلتی ٹرین سے چھلانگ لگائی۔” ترجمان ریلوے بابر علی رضا مزید پڑھیں
“مقبوضہ کشمیر میں دریا میں کشتی الٹنے سے 4 افراد جاں بحق اور 19 لاپتہ ہیں۔” خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق سری نگر شہر میں دریائے جہلم میں کشتی الٹ گئی، حادثے کے بعد سینکڑوں لوگ دریا مزید پڑھیں