حکومت نے چینی تاجروں کو ذاتی سیکیورٹی اور بلٹ پروف گاڑیوں کے بغیر جانے سے روک دیا۔ حکومتی پابندی کے بعد نان CPEC منصوبوں پر کام کرنے والے بہت سے چینی تاجر ہوٹلوں تک محدود ہو گئے، محکمہ داخلہ کاکہنا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 12319 خبریں موجود ہیں
وزیراعظم آفس کو متعلقہ اعلیٰ حکام کی جانب سے بریفنگ دی گئی جس میں بتایا گیا کہ نگراں حکومت کے دور میں وزارت خزانہ کی سفارش پر پرائیویٹ سیکٹر کو مقررہ حد کے بجائے فری ہینڈ دیا گیا جس سے مزید پڑھیں
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے لاہور میں منعقدہ قومی فلسطین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے حوالے سے لوگوں کے ذہنوں میں غلط سوالات ڈالے جاتے ہیں ، کہا جاتا ہے مزید پڑھیں
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کے حامل 50 سمارٹ اسکول قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی اے پی پی کے مطابق اسلام آباد میں قائم کیے جانے والے سمارٹ اسکول 30 ہزار مزید پڑھیں
پاکستان کی جانب سے 3 بلین ڈالر کے قلیل مدتی قرضہ پروگرام کو کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد، پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان ایک نئے بڑے قرضہ پروگرام پر مذاکرات کے لیے شیڈول مزید پڑھیں
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ مون سون کے دوران ملک بھر میں معمول سے زیادہ بارشیں متوقع ہیں۔ چیف میٹرولوجسٹ نے کہا کہ گزشتہ سال مون سون کے موسم میں سندھ میں معمول سے کم بارشیں ہوئیں، مزید پڑھیں
ایرانی تیل کی پاکستان سمگلنگ سے متعلق سیکیورٹی ایجنسی کی رپورٹ میں اہم انکشافات ہوئے ہیں۔ پاکستان میں ایرانی تیل کی اسمگلنگ کے حوالے سے سیکیورٹی ایجنسی کی رپورٹ سامنے آئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 2 ارب مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں کا ڈھانچہ تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گریڈ 17 سمیت مختلف آسامیاں ختم کر دی جائیں گی، نچلے رینک کے ملازمین پرائیویٹ سیکٹر سے تعینات کیے جائیں گے، گریڈ 17 کے مزید پڑھیں
پنجاب پولیس کے ڈی پی او سمیت تبدیل ہونے والے اہم پولیس افسران میں سید علی کو ڈی جی خان اور احمد محی الدین کو ڈی پی او منڈی بہاؤالدین اور بلال ظفر کو ڈی پی او شیخوپورہ، نواز مروت مزید پڑھیں
غیر ملکی سرمایہ کاروں نے پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق عدم دلچسپی کا اظہار کیا، ذرائع کے مطابق خلیجی ممالک سے صرف 2 کمپنیوں نے سرمایہ کاری کے لیے 5 ہزار ڈالر جمع کروا کر دستاویزات حاصل کیں، مزید پڑھیں