گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے جاتی امرا ریمنڈ میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 12319 خبریں موجود ہیں
مرکزی بجٹ 2024-25 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 6 جون کو بلائے جانے کا امکان ہے، پری بجٹ اجلاس 13 مئی کو متوقع ہے۔ وزارت پارلیمانی امور مزید پڑھیں
مقبوضہ بیت المقدس میں مظاہرین نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائش گاہ تک پہنچنے کی کوشش کی تو مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی پولیس نے مظاہرین کو وزیراعظم کی رہائش گاہ مزید پڑھیں
سابق امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ عدالت کی جانب سے مجھ پر عائد کیا گیا جرمانہ غیر آئینی ہے، جج نے میرا اظہار رائے کی آزادی کا آئینی حق چھین لیا۔ عدالت کی جانب سے عائد جرمانے کے مزید پڑھیں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ آج ملک بھر میں عام تعطیل ہے، سرچ انجن گوگل نے بھی لیبر ڈے پر اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا ہے۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی، بے روزگاری مزید پڑھیں
صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے مزدوروں کے عالمی دن پر مزدوروں کی تاریخی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے اپنے بیان میں کہا کہ محنت کش طبقے کو مہنگائی مزید پڑھیں
پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور انہیں احتجاجی تحریک میں شمولیت کی باضابطہ دعوت بھی دے رہی ہے۔ اگر یہ سچ ہے تو ماضی میں مزید پڑھیں
روسی وزیر دفاع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ افغانستان میں دہشت گرد خطے کے امن کے لیے بڑا خطرہ ہیں۔ 2021 میں افغان طالبان کے افغانستان پر قبضے کے بعد سے افغانستان دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور پی سی بی حکام نے ان کا استقبال کیا، جہاں انہوں نے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم کے درمیان جاری میچ دیکھا۔ محسن مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے نان فائلرز کے موبائل فون نمبر بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قابل ٹیکس آمدن رکھنے والے نان ٹیکس فائلرز کے نام بلاک کر دیے جائیں گے، ایف بی آر نے انکم ٹیکس جنرل آرڈر کا نوٹیفکیشن مزید پڑھیں