پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغانوں کی کل تعداد 535,940 ہو گئی 13 اپریل 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغانوں کی کل تعداد 535,940 ہو گئی ہے اور واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ 03 اپریل سے 13 اپریل مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 11537 خبریں موجود ہیں
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی میں واقع ریکوڈک کاپر گولڈ پراجیکٹ میں سعودی عرب سے 1 بلین ڈالر تک کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔ سعودی عرب کی جانب سے اگلے ماہ اس منصوبے میں سرمایہ کاری کی توقع مزید پڑھیں
ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے آج ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔ اسرائیل کی درخواست پر سلامتی کونسل کا اجلاس پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے ہوگا۔ اسرائیل نے سلامتی مزید پڑھیں
ایران نے اسرائیل پر 185 ڈرون، 110 بیلسٹک میزائل اور 36 کروز میزائل داغے۔ ڈرون اور کروز میزائل ایران، عراق اور یمن سے داغے گئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق لبنان سے شمالی اسرائیل میں راکٹ داغے گئے اور گولان کے مزید پڑھیں
“بونیر: دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر سیکیورٹی فورسز نے ضلع بونیر میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا، اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گردوں کا سرغنہ سلیم عرف ربانی ہلاک اور 2 دہشت گرد زخمی ہوگئے۔” مزید پڑھیں
“فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ اسرائیل پر ایران کا حملہ اس کا ’حق‘ ہے۔” قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق حماس نے ٹیلی گرام پر ایک پوسٹ میں کہا کہ “اسرائیل کے خلاف ایران کی فوجی مہم مزید پڑھیں
“وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اپنے لیے مسائل پیدا کرنے والے شخص ہیں۔” وزیراعلیٰ سندھ اپنے والد کی برسی کے موقع پر سیہون پہنچے، والد مزید پڑھیں
“امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکی فوج نے ایران کی طرف سے اسرائیل پر داغے گئے تقریباً تمام ڈرونز اور میزائلوں کو مار گرانے میں مدد کی ہے۔” غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مزید پڑھیں
“ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد اقوام متحدہ، سعودی عرب نے اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ کشیدگی میں اضافہ نہ کریں جب کہ امریکا، کینیڈا، برطانیہ اور دیگر یورپی ممالک نے مزید پڑھیں
“اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایک ارب ڈالر مالیت کے یورو بانڈز کی ادائیگی کردی۔” رپورٹس کے مطابق، مرکزی بینک نے ہفتے کے روز ایک بیان میں کہا کہ پاکستان نے بانڈ ہولڈرز کو مزید تقسیم کرنے کے لیے قرض مزید پڑھیں