وزیر خزانہ سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات

“وزیر خزانہ سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے ملاقات کی، ملاقات میں اقتصادی ترقی کے لیے جاری تعاون اور مستقبل کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خزانہ نے ایشیائی ترقیاتی بنک کی مسلسل حمایت کو سراہا۔” مزید پڑھیں

حماد اظہر پی ٹی آئی پنجاب کے صدر اور جنرل سیکرٹری کے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔

“لاہور: پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر اور جنرل سیکرٹری حماد اظہر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔” حماد اظہر نے اپنا استعفیٰ پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر اور جنرل سیکرٹری عمر ایوب کو بھیجا۔ جسٹس پنجاب مزید پڑھیں