ثنا یوسف قتل کیس: پیشکش مسترد ہونے پر قتل، آئی جی اسلام آباد کا انکشاف

ثنا یوسف قتل کیس: ملزم عمر حیات کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات ملزم ثنایوسف سے دوستی کرنا چاہتا تھا،مسلسل پیشکش مسترد ہونے پر انتہائی قدم اُٹھایا،آئی جی اسلام آباد کا دعوی آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نےدعوی مزید پڑھیں

جرنلسٹ ہاوسنگ سوسائٹی فیز2 کیلئے 40 کروڑ گرانٹ کی منظوری

جرنلسٹ ہاوسنگ سوسائٹی فیز2 گرانٹ، 40 کروڑ زمین خریداری کیلئے منظور پنجاب کابینہ نے جرنلسٹ ہاوسنگ سوسائٹی فیز2 کیلئے روڈا سے زمین کی خریداری کیلئے40 کروڑ گرانٹ کی منظوری دیدی۔ وزیراعلی پنجاب مریم نوازکی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا،اجلاس مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران کے درمیان شعبہ مواصلات میں تعاون بڑھانے کی یادداشت پر دستخط

پاکستان ایران مواصلاتی معاہدہ، تہران میں اہم پیشرفت پاکستان اور ایرانپاکستان اور ایران نے دو مشترکہ سرحدی گزرگاہیں کھولنے کا فیصلہ کیا ہے کے درمیان مواصلات کے شعبے میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔ ایران کے دارالحکومت تہران میں مزید پڑھیں

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز میں فتنۃ الہندوستان کے 7 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان میں فتنۃ الہند کے خلاف آپریشن میں بھاری اسلحہ برآمد سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان میں 2 آپریشنز کے دوران فتنۃ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) مزید پڑھیں