صنعتی ترقی کے لیے سستی بجلی کی فراہمی یقینی بنائیں گے:وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ صنعتی ترقی اور برآمدات بڑھانے کے لیے صنعتوں کو سستی بجلی کی فراہمی یقینی بنائیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پاور سیکٹر میں اصلاحات سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس مزید پڑھیں

پاکستان اور امریکہ کے درمیان سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے مذاکرات شروع ہو گئے ، تھامس منٹگمری

دونوں ممالک کے حکام نے پاک امریکا تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے بات چیت شروع کردی ہے، امریکی مشن نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے دورہ امریکا کے دوران ہونے والی پیش رفت کو بھی اہم قرار مزید پڑھیں

ایک پاکستانی کمپنی کو دوسری بار 40 لاکھ ڈالر مالیت کا منجمد گوشت برآمد کرنے کا آرڈر مل گیا

پاکستانی کمپنی کو متحدہ عرب امارات کی کمپنی سے دوسری بار 40 لاکھ ڈالر کا گوشت کا آرڈر ملا ہے۔ متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستان سے برآمد ہونے والے گوشت کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے جس کی مزید پڑھیں

اپوزیشن گرینڈ الائنس نے حکومت کے خلاف تحریک مزاحمت کا اعلان کر دیا

گرینڈ اپوزیشن کولیشن نے وفاقی حکومت کے خلاف مزاحمتی تحریک کا اعلان کر دیا۔ گرینڈ اپوزیشن الائنس پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی، پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب، سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین حامد مزید پڑھیں

پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق کی رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے

پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق کی رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے۔ پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق رپورٹ کے مندرجات نامناسب، غلط اور زمینی حقیقت سے ماورا ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ امریکی محکمہ مزید پڑھیں

سپیکر پنجاب اسمبلی نے گندم خریداری کیس میں تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی

سپیکر پنجاب اسمبلی نے گندم خریداری کمیٹی تشکیل دے دی جس میں میاں مجتبی شجاع الرحمن اور بلال یاسین سمیت تین ممبران شامل ہیں۔ سپیکر اسمبلی ملک احمد خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں گندم خریداری بحران پر مزید پڑھیں

پی پی ایل اے کے گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف سائنس ملتان کے مقامی الیکشن پروفیسر محمد طاہر امین ملک صدر منتخب

پی پی ایل اے کے گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف سائنس ملتان کے مقامی الیکشن میں پرنسپل کی شدید مخالف کے باوجود ان کا مخالف گروپ جیت گیا، پروفیسر محمد طاہر امین ملک صدر، ڈاکٹر ندیم حسین جنرل سیکرٹری اور محمد مزید پڑھیں