امریکہ کا افغانستان میں طالبان کی ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

“امریکہ نے افغانستان میں طالبان کی ریاست کو تسلیم کرنے سے صاف انکار کر دیا ہے اور کہا ہے کہ طالبان نے خواتین کے کام اور تعلیم کے حوالے سے اپنے احکامات میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔” امریکی محکمہ مزید پڑھیں

ہلیری کلنٹن کے ساتھ کام کرنے پر تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی نے وضاحت کردی

“سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کے ساتھ ایک پروڈکشن پر کام کرنے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا کرنے کے بعد پاکستان کی نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے غزہ میں اسرائیل کی جارحیت کی مذمت مزید پڑھیں

مختلف وفاقی وزارتوں، ڈویژنوں میں اہم تقرریاں اور اسامیاں پیدا کرنے کا وزیراعظم کا اختیار ختم کر دیا گیا ہے۔

“مختلف وفاقی وزارتوں، ڈویژنوں میں اہم تقرریاں اور عہدے بنانے کا وزیراعظم کا اختیار ختم کر دیا گیا۔” وزیر اعظم شہباز شریف نے مختلف وفاقی وزارتوں اور ڈویژنوں میں اہم تقرریاں اور عہدے کرنے کا اختیار وزراء، مشیروں، وزرائے مملکت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔

“اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل کر دیا۔” جسٹس طارق محمود جہانگیری نے نان بی ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر کی درخواست پر سماعت کی۔ مزید پڑھیں

لاڈلہ راج کی وجہ سے خیبرپختونخوا میں دہشتگردی نے پھر سراٹھا لیا، اخونزادہ چٹان

“پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان نے کہا ہے کہ لاڈلا راج کی وجہ سے خیبرپختونخوا میں ایک بار پھر دہشت گردی عروج پر ہے۔” اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے عوام مزید پڑھیں