پاکستان کی آئی ایم ایف سے قرض کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں: امریکہ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ آئی ایم ایف سے قرض لینے کی پاکستان کی کوشش کی حمایت کرتا ہے۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6028 خبریں موجود ہیں
سیکورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس کی بنیاد پر مشترکہ آپریشن کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کی گئی جس میں 3 مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کا کہنا ہے کہ عمران خان نے مذاکرات کی اجازت دے دی لیکن ابھی تک کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، پی ٹی آئی کے بانی نے کہا کہ وہ قانونی چارہ جوئی کریں گے۔ مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے مہنگائی میں کمی کو عوام کے لیے خوشخبری قرار دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دو سال میں مہنگائی کی کم ترین سطح معاشی بحالی کی علامت ہے، یہ اسی کا نتیجہ مزید پڑھیں
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی کا نوٹیفکیشن سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ اسحاق ڈار کی تعیناتی کے نوٹیفکیشن کو چیلنج کرنے والی درخواست پر کل سماعت مقرر کر دی گئی ہے۔ چیف جسٹس سندھ ہائی مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکی یونیورسٹیوں میں احتجاج کرنے والے فلسطینی حامی مظاہرین کے خلاف پولیس نے کارروائی کی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق لاس اینجلس کی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سے طلبہ کے کیمپوں کو ہٹا دیا گیا۔ مزید پڑھیں
اگر آپ آئی ایم ایف کا نیا پروگرام چاہتے ہیں تو پنشن پر ٹیکس لگائیں، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ کریں، خسارے میں چلنے والے اداروں کو فروخت کریں اور اوور ٹیکس کا دائرہ بڑھا دیں۔ 15 مئی مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں تعلیمی شعبے کی بہتری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ کوئٹہ میں ٹیبلٹس اور لیپ ٹاپ کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ تمام جماعتوں سے بات کروں گا۔ مولانا فضل الرحمان سے رابطے میں ہیں، وہ جو بھی فیصلہ کریں گے غور و فکر کے بعد کیا جائے مزید پڑھیں
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کو کراچی میں جلسے کی اجازت نہیں ملی۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر شرقی کا کہنا ہے کہ ایس ایس پی ایسٹ کی رپورٹ پر جے یو آئی کو جلسے کی اجازت نہیں دی مزید پڑھیں