حکومت کا پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکا سے استثنیٰ لینے کا فیصلہ

“اسلام آباد: حکومت نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکا سے رعایت لینے کا فیصلہ کرلیا۔” صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے تصدیق کی کہ پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر مزید پڑھیں

الیکشن میں ایک بھی سیٹ نہ جیتنے والی جماعت مخصوص نشستوں کی اہل نہیں، پشار ہائی کورٹ

“پشاور: ہائی کورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کے اپنے تفصیلی فیصلے میں کہا ہے کہ جو جماعت انتخابات میں ایک بھی نشست نہ جیت سکے وہ مخصوص نشستوں کی اہل نہیں ہے۔” پشاور ہائی کورٹ نے سنی اتحاد مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی۔ملاقات میں ملکی اقتصادی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی مظفر گڑھ سے پی پی 269 کے رکن قومی اسمبلی میاں علمدار عباس قریشی نے استعفیٰ دے دیا۔

پنجاب اسمبلی پیپلز پارٹی مظفر گڑھ سے پی پی 269 کے رکن قومی اسمبلی میاں علمدار عباس قریشی نے استعفیٰ دے دیا۔میاں علمدار عباس قریشی نے استعفیٰ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ میاں علمدار قریشی پی پی 269 مظفر گڑھ مزید پڑھیں

اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

“پشاور: اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف دائر درخواست پر عدالت نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔” اعظم سواتی کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف دائر اپیل کی سماعت الیکشن ٹربیونل مزید پڑھیں

سپریم کورٹ؛ ایف آئی اے نے صحافیوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کی یقین دہانی کرادی

“اسلام آباد: ایف آئی اے نے صحافیوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کی یقین دہانی کرادی۔” سپریم کورٹ میں صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ ہم نے 2021 میں نوٹس مزید پڑھیں