آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی اوبر نے پاکستان میں اپنا آپریشن بند کر دیا ہے۔ آن لائن کیب سروس کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ اوبر نے پاکستان میں اپنی سروسز بند کر دی ہیں، کراچی سمیت پاکستان کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6028 خبریں موجود ہیں
لاہور: پنجاب حکومت اور کسانوں کے درمیان گندم خریداری کے معاملے پر معاملہ حل نہ ہوسکا۔ صوبائی محکمہ خوراک کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسان کارڈ کے ذریعے چھوٹے کاشتکاروں کو امداد مارکیٹ میں فلور ملز، سیڈ ملز اور مزید پڑھیں
لاہور: 20 کلو آٹے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی ہو گئی۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے صدر عاصم رضا نے کہا کہ 20 کلو آٹے کے تھیلے کی نئی قیمت 2 ہزار روپے ہو گئی ہے پہلے 20 مزید پڑھیں
کراچی: صدر آصف زرداری نے امن و امان سے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ریاستی صدر نے امن و امان کے حوالے سے اہم اجلاس آج طلب کر لیا ہے، جس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، مزید پڑھیں
پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے گیمبیا پہنچ گئے۔ وزیر خارجہ او آئی سی اجلاس میں شرکت کے لیے بنجول مزید پڑھیں
ملک میں مسلسل اضافے کے بعد رواں ہفتے مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی کا رجحان ہے۔ لاہور میں برائلر مرغی کا گوشت مزید 17 روپے فی کلو سستا ہو گیا۔ جس کے باعث قیمت 563 روپے فی کلو مزید پڑھیں
بنگلہ دیش میں شدید گرمی کے باعث ایک ہفتے کے دوران 2 خواتین سمیت 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق حکومت نے گزشتہ روز گرمی کی لہر سے ہونے والی ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے جو مزید پڑھیں
کینیڈا میں خالصہ تحریک شدت اختیار کر گئی کینیڈا میں خالصہ ڈے کی تقریبات جاری ہیں جس کے باعث خالصتان تحریک زور پکڑ گئی ہے۔ کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سکھ برادری کے پروگراموں میں بھرپور شرکت کرکے سکھوں مزید پڑھیں
وزارت توانائی نے سولرائزیشن کی نئی پالیسی پر کام شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیٹ میٹرنگ بجلی کی شرح 50 فیصد تک کم کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ نیٹ میٹرنگ کا کتنا فیصد کس گرڈ پر ہوگا مزید پڑھیں
گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے جاتی امرا ریمنڈ میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم مزید پڑھیں