کرغزستان میں طلباء پر حملے کے بعد بشکیک سے 180 افراد کو لے کر ایک خصوصی پرواز 30 طلباء کے ساتھ لاہور ایئرپورٹ پر اتری۔ پرواز کی لینڈنگ سے قبل وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی خود لاہور ایئرپورٹ پہنچے اور مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6957 خبریں موجود ہیں
کرغیز حکومت اور پاکستانی سفیر کے جائزے کے مطابق اس وقت مجموعی صورتحال مکمل طور پر قابو میں ہے۔ حساس مقامات پر قانون نافذ کرنے والے ادارے تعینات ہیں۔ صبح 10 بجے تک صورتحال قابو میں ہے، صدر اور کابینہ مزید پڑھیں
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف ملک و قوم کے دکھوں کو دور کرنے کے لیے سب کو ساتھ لے کر چل سکتے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ کی پارٹی ورکنگ کمیٹی کے اجلاس مزید پڑھیں
بشکیک: کرغزستان میں پاکستان کے سفیر حسن ضیغم نے کہا ہے کہ بشکیک میں 6 ہاسٹلز پر حملوں میں ایک پاکستانی سمیت 14 طلباء زخمی ہوئے، پاکستانی کمیونٹی سے اپیل ہے کہ وہ سوشل میڈیا رپورٹس پر یقین نہ کریں۔ مزید پڑھیں
بلوچستان میں ڈیموں کی تعمیر میں 2.4 ارب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں اور غیر قانونی اخراجات کا انکشاف ہوا ہے۔ 100 چھوٹے ڈیموں کی تعمیر میں فنڈز کے سنگین غلط استعمال اور وسائل کے ضیاع پر خصوصی مزید پڑھیں
ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کا سلسلہ جاری ہے، اس دوران صوبہ سندھ میں آئندہ ہفتے ’ہیٹ ویو‘ کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید پڑھیں
سابق وزیراعطم نواز شریف نے سینٹرل ورکنگ کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین نے کہا کہ سی پیک نواز شریف کے لیے تحفہ ہے، اگر ہم ان کی مدد نہ کرتے تو 2013 میں خیبرپختونخوا میں ان کی مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنے نئے بلے تیار کر لیے۔ کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے جارحانہ بلے بازی کے لیے اپنے پسندیدہ بلے تیار کیے، مزید پڑھیں
پنجاب کے وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے کہا ہے کہ پنجاب کے تقریباً آٹھ لاکھ طلباء نے ای بائیکس کے لیے درخواستیں دی ہیں۔ وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر سب کو ای بائیکس دی جائیں گی۔ لاہور میں پریس مزید پڑھیں
لبرٹی پاور پلانٹ میرپور میتھیلو میں سستی گیس بنانے کے لیے بائیو گیس پلانٹ لگانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ لبرٹی پاور پلانٹ کی طرف سے 200 کیوبک میٹر کا بائیو گیس پلانٹ لگایا جا رہا ہے۔ یہ مزید پڑھیں