پختونخوا: پشاوری چپل سے چاچا نورالدین سمیت 58 افراد میں سول ایوارڈز کی تقسیم۔

“پشاور: گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے اپنے اپنے شعبوں میں مثالی خدمات پر صوبے کی 58 شخصیات کو ریاستی صدر کی جانب سے صدارتی سول اعزازات سے نوازا۔” گورنر حاجی غلام علی نے میئر پشاور حاجی زبیر علی کو مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دوطرفہ تجارتی حجم میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد: رواں مالی سال کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دوطرفہ تجارتی حجم میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان کی سعودی عرب کو برآمدات میں 47.30 فیصد سالانہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ سعودی عرب سے درآمدات مزید پڑھیں

آئی ایم ایف معاہدے کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے، ایشیائی ترقیاتی بینک

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے سے پاکستان کے لیے مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔ اقتصادی فروغ کے لیے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر مسٹر ینگ مزید پڑھیں

وزیر خزانہ سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات

“وزیر خزانہ سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے ملاقات کی، ملاقات میں اقتصادی ترقی کے لیے جاری تعاون اور مستقبل کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خزانہ نے ایشیائی ترقیاتی بنک کی مسلسل حمایت کو سراہا۔” مزید پڑھیں