قیصرہ الہٰی نےچوہدری شجاعت اورپرویزا لہٰی کےخاندان کی صلح کی تردید کر دی

پرویز الٰہی کی اہلیہ قیصرہ الہٰی نے چوہدری شجاعت اور پرویزا لحی کے اہل خانہ میں صلح کی تردید کی ہے۔ قیصرہ الٰہی نے اپنے بیان میں کہا کہ کوئی خاندانی صلح نہیں ہوئی، تمام کہانیاں جھوٹ پر مبنی ہیں، مزید پڑھیں

فارن پالیسی سے متعلق خصوصی سیشن رکھ لیں،اسحاق ڈار

قومی اقتصادی بجٹ اجلاس میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ خارجہ پالیسی سے متعلق خصوصی اجلاس بلایا جائے، حکومت اپنی پالیسی بتائے، کل یا پرسوں امریکا کے خلاف متفقہ قرارداد لائے گی۔ نائب وزیراعظم مزید پڑھیں

امریکہ پہلے اپنے انتخابات شفاف کرائے، پھر دوسروں پر الزام لگائے، خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکا پہلے اپنے انتخابات شفاف کرائے پھر دوسروں پر الزام لگائے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکا میں مزید پڑھیں