پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف پہلے بھی عمران خان کے ساتھ تھی اور آئندہ بھی ساتھ رہے گی۔ اپنے حالیہ بیان میں تحریک انصاف کے صدر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 12526 خبریں موجود ہیں
روس کے دارالحکومت ماسکو کے قریب ایک بڑی عمارت میں آگ لگنے سے کم از کم 8 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق علاقائی گورنر آندرے ووروبیوف نے بتایا کہ ماسکو کے قریب ایک بڑی مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کی صدارت کرتے ہوئے ” آپریشن عزم استحکام” کی منظوری دی تھی جس میں وزیراعظم اور وفاقی کابینہ کے علاوہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور چاروں صوبوں کے مزید پڑھیں
وزارت قانون و انصاف نے سپریم کورٹ میں تین نئے ججز کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وزارت قانون و انصاف نے جسٹس ملک شہزاد، جسٹس شاہد بلال اور جسٹس عقیل عباسی کو سپریم کورٹ کا جج مقرر کرنے مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے سیاسی طور پر متحرک ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ لاہور میں نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی جس میں رانا ثناء اللہ اور خواجہ سعد مزید پڑھیں
جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ملک میں ریاست کی کوئی رٹ نہیں ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ خیبرپختونخوا ہو یا بلوچستان، مسلح تنظیمیں مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس (کل) منگل کو صبح 10 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا گیا ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس کے لیے کمیٹی روم ٹو میں تیاریوں کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ مزید پڑھیں
سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق الیکشن کمیشن اور پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سنی اتحاد کونسل کی جانب سے دائر اپیل کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں بنچ میں جسٹس مزید پڑھیں
ڈپٹی چیئرمین سیدالناصر کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں فیصل واوڈا نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کسی کے باپ کی جاگیر نہیں، نجکاری سے بھی نقصان ہوگا۔ فیصل واوڈا نے کہا کہ موجودہ حالات مزید پڑھیں
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے اقتدار سنبھالنے کے بعد اسمبلی میں کھلبلی مچادی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ معاشی اہداف کو مزید پڑھیں