وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کہتی ہیں خدمت کرو تاکہ تمہاری ویڈیوز بھی بنیں، میری ویڈیوز پر تنقید کرنے والے کمروں سے باہر آکر خدمت کرتے ہیں۔ لاہور میں فیلڈ اسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 11117 خبریں موجود ہیں
وبائی امراض بھی پھیل چکے ہیں۔ طالبان کی حکومت کے بعد افغانستان میں لوگ بھوک اور غربت کے ساتھ ساتھ کئی طرح کی بیماریوں کا شکار ہیں۔ جہاں پوری دنیا نے خسرہ کی وبا پر قابو پالیا ہے وہیں اس مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو خوش آمدید کہتے ہیں، پشاور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان مزید پڑھیں
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بے نامی جائیدادوں کے خلاف اپنی گرفت مزید سخت کردی ہے ، ایف بی آر نے اسلام آباد میں ایک بڑی رئیل اسٹیٹ کمپنی کی جائیداد ضبط مزید پڑھیں
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اسلامی ترقیاتی بینک کا 4 روزہ گولڈن جوبلی اجلاس ختم ہو گیا ہے۔ اجلاس کے دوران اسلامک کارپوریشن فار ڈویلپمنٹ (ICD) نے ترقیاتی ممالک میں نجی شعبے کی بہتری کے لیے 11 معاہدوں پر مزید پڑھیں
ابتدائی 9 ماہ میں حکومت کا مالیاتی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پہلے 9 ماہ میں حکومت کی آمدن 5 ہزار 313 ارب روپے مزید پڑھیں
صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت کراچی میں امن و امان اور کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن سے متعلق اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی اور مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ فضول خرچی میں بڑی حد تک کمی کریں گے، مشکلات کے باوجود بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کی کوشش کریں گے وزیر اعظم شہباز شریف نے لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر مزید پڑھیں
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کل کیا جائے گا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قومی سلیکشن کمیٹی دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان مزید پڑھیں
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی اوبر نے پاکستان میں اپنا آپریشن بند کر دیا ہے۔ آن لائن کیب سروس کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ اوبر نے پاکستان میں اپنی سروسز بند کر دی ہیں، کراچی سمیت پاکستان کے مزید پڑھیں