صدر آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 18 اپریل کو طلب کر لیا ہے۔ دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس جمعرات کی شام 4 بجے طلب کیا گیا ہے، اجلاس سے صدر آصف علی زرداری خطاب کریں گے۔ صدر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 10535 خبریں موجود ہیں
یونائیٹڈ نان بائی ایسوسی ایشن نے نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کو مسترد کر دیا۔ بیکرز ایسوسی ایشن نے قیمتوں میں کمی کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ جب روٹی 20 روپے تھی تو 20 کلو کا تھیلا 2100 مزید پڑھیں
افغانستان میں بھی شدید بارشوں نے تباہی مچا دی، مختلف واقعات میں تینتیس افراد ہلاک ہو گئے۔ افغانستان میں حالیہ طوفانی بارشوں سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا، صوبہ قندھار میں سیلاب میں ایک سو چھیالیس مکانات تباہ اور مزید پڑھیں
ڈسک؛ سول اسپتال میں دوا لینے آئی لڑکی سے زیادتی، مقدمہ درج سول ہسپتال ڈسکہ میں دوائی لینے آئی 20 سالہ لڑکی کو ملزمان نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ڈسکہ سول اسپتال میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ مزید پڑھیں
ایک بار پھر اسرائیلی فوج کی نصرت کیمپ پر بمباری سے 5 فلسطینی شہید ہوگئے، اسرائیلی طیاروں نے ایک عرب خاندان کے گھر کو نشانہ بنایا، حملے میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔ غزہ میں اسرائیلی کارروائیاں تیز کرنے کی تیاریاں مزید پڑھیں
ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد بلایا گیا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس رسمی کارروائی کے بعد ملتوی کر دیا گیا۔ سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو مزید پڑھیں
ایران کی طرف سے کل رات داغے گئے میزائلوں اور ڈرونوں کو مار گرانا اسرائیل کے لیے مہنگا ثابت ہوا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل کو درجنوں ایرانی میزائل اور ڈرون مار گرانے کے لیے 1 ارب 35 کروڑ ڈالر مزید پڑھیں
ہفتے کے آخر میں اسرائیل پر ایران کے حملے کے بعد برطانیہ نے مشرق وسطیٰ میں اضافی جنگی طیارے بھیجے۔ برطانوی حکومت کے مطابق ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد کئی اضافی لڑاکا طیارے اور ایندھن بھرنے والے ٹینکرز مزید پڑھیں
کلر کہار میں سرکلاں روڈ پر زائرین سے بھری مسافر بس گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 56 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ بس میں سفر کرنے والے زائرین مزید پڑھیں
ایران کے ساتھ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی:ٖ اسرائیلی کابینہ اسرائیل کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی اور موثر اور بھرپور جوابی حکمت عملی پر غور کیا جا رہا ہے۔ عالمی مزید پڑھیں