تائیوان میں 6.3 شدت کا زلزلہ

تائیوان کے مشرقی علاقے میں 6.3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق تائیوان کی مشرقی کاؤنٹی ہوالین میں زلزلے کے شدید جھٹکے ریکارڈ کیے گئے۔ تائیوان کے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلہ مزید پڑھیں

پاکستان بزنس کونسل عرب امارات کے اراکین کی وزیر خزانہ سے ملاقات

پاکستان بزنس کونسل عرب امارات کے اراکین نے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی۔ اجلاس میں حکومت، مالیاتی اداروں اور مقامی اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری قائم کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ اس موقع مزید پڑھیں

ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی کی صدر آصف زرداری سے ملاقات

ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی نے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ پاکستان اور ایران کے درمیان مذاکرات اور تعاون کو مزید فروغ مزید پڑھیں

لبنان کی خانہ جنگی کے دوران یرغمال بنائے گئے امریکی صحافی ٹیری اینڈرسن انتقال کر گئے

لبنان کی خانہ جنگی کے دوران تقریباً 7 سال تک یرغمال بنائے جانے والے امریکی صحافی ٹیری اینڈرسن 76 برس کی عمر میں نیویارک میں انتقال کر گئے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مشرق وسطیٰ کے بیورو چیف اینڈرسن کو مزید پڑھیں

اجتماعی قبروں کی دریافت: عالمی عدالت انصاف اسرائیل کے خلاف کارروائی کرے گی، او آئی سی

اسلامی تعاون تنظیم نے غزہ کے نصر میڈیکل کمپلیکس میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اسرائیل کی جانب سے کیے گئے خوفناک جرائم کی مذمت کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے اسرائیل کے مزید پڑھیں