امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کے لیے 26 ارب ڈالر کے ہنگامی امدادی بل کی منظوری دے دی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان نے مجموعی طور پر 95 ارب ڈالر مالیت کے غیر ملکی امداد کے بل مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 11117 خبریں موجود ہیں
غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے، 6 ماہ سے جاری حملوں میں فلسطینی شہداء کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی کنارے کے شہر تلکرم میں مزید پڑھیں
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے بات چیت ہوئی ہے، کمیشن مئی کے وسط تک پاکستان پہنچ جائے گا اور توقع ہے کہ جون کے آخر یا جولائی کے آغاز تک عملے کی سطح مزید پڑھیں
برطانیہ نے 150 سال بعد لوٹے گئے نوادرات گھانا کو قرض کے طور پر واپس کر دیے۔ برطانوی عجائب گھروں میں رکھے سونے کے زیورات، تلواروں اور چاندی کی اشیاء سمیت 32 نوادرات چھ سال بعد گھانا کو واپس کر مزید پڑھیں
امریکی ایوان نمائندگان نے چینی حکومت کے ساتھ امریکی صارفین کا ڈیٹا شیئر کرنے کے خطرات کے پیش نظر چینی سوشل میڈیا ایپلی کیشن TikTok پر پابندی لگانے کا بل منظور کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں
کویت نے لیبر پرمٹ کے نظام کو تبدیل کرنے کے لیے اہم اقدامات کیے ہیں تاکہ مزدوروں کی کمی کو دور کیا جا سکے اور مزدوری کے بڑھتے ہوئے اخراجات کو کم کیا جا سکے۔ اطلاعات کے مطابق کویتی پبلک مزید پڑھیں
دبئی میں ہونے والے کراٹے کمبیٹ مقابلے میں پاکستان نے بھارت کو 1-2 سے شکست دی۔ دبئی میں ہونے والی پہلی فائٹ میں پاکستان کے رضوان علی نے شروع میں ہی بھارت کے پون گپتا کو شکست دی جب کہ مزید پڑھیں
ملک بھر میں آج ضمنی انتخابات میں ہلچل ہوگی، 5 قومی اور 16 صوبائی نشستوں پر 191 امیدوار قسمت آزمائی کریں گے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) 21 حلقوں میں ضمنی انتخابات کرانے کے لیے پوری طرح تیار مزید پڑھیں
بغداد میں فوجی اڈے پر دھماکے کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ عراقی مسلح افواج نے دھماکے میں جانی و مالی نقصان کی تصدیق کی ہے۔ دھماکے میں ایک عراقی فوجی ہلاک اور چھ زخمی ہو مزید پڑھیں
ضمنی انتخابات کے دوران بلوچستان اور پنجاب کے بعض اضلاع میں موبائل فون سروس معطل رہے گی۔ پی ٹی اے کے بیان کے مطابق عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وزارت داخلہ حکومت پاکستان کی ہدایات کی روشنی مزید پڑھیں