صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز چھٹی والے دن بھی چھٹی نہیں لیتیں اس لیے انتظامیہ، میڈیا اور ہم سب کو کام کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 12950 خبریں موجود ہیں
امریکی صدر جو بائیڈن نے لاکھوں تارکین وطن کو شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن ایک اہم امیگریشن پروگرام کا اعلان کریں گے جس کے تحت امریکا میں غیر قانونی طور مزید پڑھیں
اسد قیصر نے کہا ہے کہ تربیلا ڈیم ہماری زمین پر بنا لیکن اس کے باوجود لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے اپنے حالیہ بیان میں خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کی مذمت کرتے ہوئے مزید پڑھیں
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم خان کنڈی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی وفاقی بجٹ سے پریشان ہے، بجٹ پر پیپلز پارٹی کو اعتماد میں نہیں لیا گیا، بجٹ سے قبل میں نے سرکاری تنخواہوں میں اضافے کے حوالے سے وزیراعظم مزید پڑھیں
تاجر اس سال پنجاب کی جانوروں کی منڈیوں میں 1.8 لاکھ سے زائد جانور لائے جن میں 6 لاکھ سے زائد بڑے جانور بھی شامل ہیں۔ لاہور کی جانوروں کی منڈیوں میں سب سے زیادہ 7 لاکھ 72 ہزار جانور مزید پڑھیں
سعودی عرب میں قومی موسمیاتی مرکز کے ترجمان حسین القحطانی نے کہا کہ آخری حج اگلے سال موسم گرما میں ہوگا۔ عرب میڈیا کے مطابق حسین القحطانی نے کہا کہ 2026 سے موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث حج کا سیزن نئے مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور خود گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوئے اور بجلی بحال کی اور کہا کہ 12 گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔ لوڈشیڈنگ پر وفاقی حکومت اور خیبرپختونخوا حکومت کے درمیان تصادم ہوگیا، آج وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کو بہترین ماحول فراہم کیا جا رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے پاکستان میں سپین کے سفیر نے ملاقات کی، جس میں تجارت، سرمایہ کاری، مزید پڑھیں
ملتان میں عید پر جنک فوڈ کھانے سے شہری گیسٹرو کا شکار ہونے لگے۔ ملتان کے سرکاری ہسپتالوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران گیسٹرو کے 166 مریض لائے گئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نشتر اسپتال ملتان میں 55، مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے فاسٹ بولر حارث رؤف کے ساتھ بدتمیزی کے واقعے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ فاسٹ بولر حارث رؤف کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس مزید پڑھیں