قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے شکست کی وجہ ڈاٹ بالز اور ایک کے بعد ایک وکٹیں گرنے کو قرار دے دیا۔ بھارت کے خلاف قومی ٹیم کی شکست کے بعد کپتان بابر اعظم نے میچ کے اختتام مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 12950 خبریں موجود ہیں
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے بھارت کے خلاف قومی ٹیم کی شکست پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتہائی ناقص کارکردگی کے بعد یقین ہے کہ ٹیم کو بڑی سرجری کی ضرورت ہے۔ پاکستان مزید پڑھیں
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے صوبائی حکومت کے 100 دن مکمل ہونے پر تفصیلی بیان جاری کردیا۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ ن لیگ نے عوام کو ایک بار پھر نئی امید دی ہے، 100 دنوں میں ہر مزید پڑھیں
کراچی میں عید کے دنوں میں موسم مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ موسمیات کے تجزیہ کار اویس حیدر نے عید کے دنوں میں موسم کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ عید کے دنوں میں دن کے وقت مطلع جزوی طور مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے وزیر اعظم نریندر مودی کے بارے میں اہم پیش گوئی کی ہے۔ وزیر اعظم کے لیے تین ماہ اہم ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ شہباز شریف قومی اسمبلی تحلیل کر دیں مزید پڑھیں
سابق وفاقی وزیر اسد عمر کراچی میں علیل ہو گئے۔ اسد عمر کی طبیعت اچانک خراب ہونے پر انہوں نے ریسکیو ایمبولینس1122 سے رابطہ کیا۔ 5 منٹ میں گھر پہنچ کر سابق وفاقی وزیر نے سندھ کی ریسکیو سروس کی مزید پڑھیں
سندھ کے سابق گورنر محمد زبیر نے مسلم لیگ (ن) سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے مسلم لیگ ن چھوڑ دی۔ اپنے بیان میں محمد زبیر نے کہا کہ وہ جلد سیاست میں مزید پڑھیں
بلوچستان حکومت نے نئی پنشن اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ خزانہ بلوچستان کے حکام کا کہنا ہے کہ نئی پنشن اسکیم صوبے میں بھرتی ہونے والے نئے ملازمین کے لیے ہوگی۔ محکمہ خزانہ کے حکام کے مطابق مزید پڑھیں
رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 9 فیصد کی کمی آئی ہے۔ انڈسٹری اور عارف حبیب ریسرچ کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں رواں مالی سال مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کی کڑی شرائط کو مدنظر رکھتے ہوئے بنائے گئے بجٹ سے عوام کو زیادہ ریلیف کی امید نہیں رکھنی چاہیے۔ نئے مالی سال میں بجلی اور گیس مہنگی ہوگی اور ٹیکسز بھی زیادہ ہوں گے۔ متوسط طبقہ مزید پڑھیں