سابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو مدد نہیں بلکہ تجارت کی ضرورت ہے، صدر نے کہا کہ مذاکرات کے لیے مینڈیٹ کی واپسی ضروری ہے، مذاکرات میڈیا اور اخبارات سے نہیں ہوتے۔ ڈاکٹر عارف مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 12856 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں بری کر دیا ہے تاہم شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا کرنا ممکن نہیں ہو گا کیونکہ پی ٹی آئی رہنما 9 مئی مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیراعلیٰ ہمت کارڈ پراجیکٹ کی منظوری دے دی پیر کو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت وزیراعلیٰ ہمت کارڈ پراجیکٹ کے حوالے سے اجلاس ہوا، اجلاس میں اس منصوبے کا جائزہ لیا گیا۔ پہلے مرحلے مزید پڑھیں
قانونی معاملات پر حکومتی ترجمان بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ سیفر ایک حقیقت ہے جس سے انکار نہیں کیا جا سکتا ، عدالتوں کو سمجھنا چاہیے کہ یہ حساس معاملہ ہے، قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔ مزید پڑھیں
رپورٹرز وِدآؤٹ بارڈرز نے بھارتی مقبوضہ کشمیر کو صحافیوں کے لیے خطرناک ترین علاقہ قرار دیا ہے ، ایسے میں کشمیر میں صحافیوں کو ہراساں کرنے، دھمکیاں دینے اور جسمانی تشدد کے واقعات بھی کوئی غیر معمولی بات نہیں ہے۔ مزید پڑھیں
سی سی پی او لاہور بلال صدیقی کامیانہ نے کہا ہے کہ پہلی بار آن لائن منشیات فروخت کرنے والا گروہ پکڑا گیا ہے۔ .لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدیقی کامیانہ نے کہا کہ منشیات کے خلاف آپریشن تیز مزید پڑھیں
ملک کی معاشی حالت میں بہتری کے آثار نظر آنے لگے، گزشتہ ایک سال کے دوران بے روزگار پاکستانیوں کی شرح میں 7 فیصد کمی ہوئی ، اے پی ایس او ایس پاکستان کے سروے کے مطابق گزشتہ ایک سال مزید پڑھیں
نیپرا نے اقساط میں بلوں کی ادائیگی کی سہولت محدود کر دی، بجلی صارفین اب سال میں ایک بار بجلی کے بلوں کی قسطیں ادا کر سکیں گے۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے کنزیومر سروس رولز میں ترمیم کر دی، مزید پڑھیں
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے سرجانی ٹاؤن پر قبضہ مافیا کے خلاف بڑے آپریشن کا مطالبہ کردیا، پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ اور میئر فاروق ستار نے وزیر اعلیٰ سندھ مزید پڑھیں
پنجاب کے وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ پنجاب میں خسرہ سے اب تک 18 اموات ہو چکی ہیں۔ پنجاب کے صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے گجر اللہ چلڈرن ہسپتال کا دورہ کیا، ہسپتال کے مزید پڑھیں