پاک افغان کشیدگی میں کمی، پاکستان نے افغان رجیم کی درخواست پر عارضی سیز فائر کر دیا

پاکستان کا افغان رجیم کی درخواست پر عارضی سیز فائر کا فیصلہ پاکستان نے افغان رجیم کی درخواست پر اگلے 48 گھنٹوں کے لیے عارضی جنگ بندی کا فیصلہ کیا ہے۔ دفترخارجہ کے مطابق افغان طالبان رجیم کی درخواست پر48گھنٹوں مزید پڑھیں

پشاور میں تقریب حلف برداری — وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا

نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے گورنر کو آج شام 4 بجے تک حلف لینے کا حکم دیا تھا۔ پشاور میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا وفاقی کابینہ اجلاس کل طلب، اہم ملکی امور زیر غور

وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔ ، افغان طالبان، فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج مزید پڑھیں

نوٹیفکیشن جاری: بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کی پابندی برقرار

بھارتی طیاروں کے لئے پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر پابندی میں 23 نومبرتک توسیع کردی گئی بھارتی طیاروں کےلئےپاکستانی فضائی حدودکے استعمال پرپابندی میں 23 نومبرتک توسیع کردی گئی۔ بھارتی طیاروں کےلئےپاکستانی فضائی حدودکےاستعمال پرپابندی میں توسیع کانوٹیفیکیشن جاری مزید پڑھیں

کوہِ ہندوکش میں زلزلہ، سوات میں 4.5 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا

سوات اور گردونواح میں 4.5 شدت کا زلزلہ،عوام خوفزدہ سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیمامرکز کےمطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی۔ ،زلزلے کی زیر زمین گہرائی 220 کلو میٹر تھی، مزید پڑھیں

پینٹاگون کی نئی میڈیا پالیسی: دفاعی خبروں کی نشر و اشاعت منظوری سے مشروط

پینٹاگون کی منظوری کے بغیر دفاع سے متعلق کوئی خبر نہیں چلے گی، پینٹاگون امریکی وار ڈپارٹمنٹ نے میڈیا رپورٹنگ سے متعلق پالیسی میں بڑی تبدیلی کردی۔ پینٹاگون کی نئی پالیسی کے تحت وارڈپارٹمنٹ کی منظوری کےبغیردفاع سےمتعلق کوئی خبر مزید پڑھیں