ای سی سی اجلاس میں دفاعی پیداوار کے لیے 20 کروڑ روپے کی ٹیکنیکل گرانٹ کی منظوری مل گئی

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے دفاعی پیداوار کے لیے 20 کروڑ روپے کی تکنیکی گرانٹ کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کے الیکٹرک کے لیے مزید پڑھیں

ترقیاتی پراجیکٹس میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کے 5 گھنٹے طویل اجلاس کی صدارت کریں گی۔ وزیراعلیٰ نے خصوصی منصوبوں مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں نجی ایئر لائن ایئر سیل کو بین الاقوامی روٹس پر چلانے کی منظوری

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں نجی ایئر لائن ایئر سیل کو بین الاقوامی روٹس پر چلانے کی منظوری دے دی گئی۔ شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر مزید پڑھیں

گندم امپورٹ سکینڈل ‘کیس نیب یا ایف آئی اے کو بھیجنے کا فیصلہ کل ہونے کا امکان

نواز شریف گندم اسکینڈل کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی چاہتے ہیں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی چاہتے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ ایک ارب ڈالر کے گندم امپورٹ سکینڈل مزید پڑھیں

وزیراعظم کی سعودی وفد کے دورہ کو کامیاب بنانے پر وفاقی وزراء کو مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی وفد کے دورہ کو کامیاب بنانے پر وفاقی وزراء کو مبارکباد دی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق کابینہ کے مزید پڑھیں

فاسٹ ٹریک پاسپورٹ کی فیس بڑھا دی گئی

نیا پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے پریشان کن خبر ہے کیونکہ فاسٹ ٹریک پاسپورٹ کی فیس بڑھا دی گئی ہے۔ 36 صفحات کے5سالہ پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس 12ہزار 500 روپے، 36 صفحات کے10سالہ پاسپورٹ کی فیس 16 مزید پڑھیں