صحافیوں کی قربانیاں تاریخ کا سنہری باب ہیں: صدر، وزیراعظم

عالمی یوم صحافت پر صدر و وزیراعظم کا خراج تحسین: صحافیوں کی قربانیاں صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی یوم صحافت پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آئینِ پاکستان آزادیِ اظہارِ رائے کی ضمانت دیتا مزید پڑھیں

بھارتی دہشتگردی کا ٹریک ریکارڈ موجود ہے:عاصم افتخار

اقوام متحدہ میں پاکستان کا مؤقف: بھارت کا دہشتگردی کا ٹریک ریکارڈ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ بھارت بلوچستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے۔ ،بھارت نے پہلگام واقعہ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کااپنی زمین اپنا گھرای پورٹل کا افتتاح

اپنی زمین اپنا گھر ای پورٹل کا افتتاح: وزیراعلیٰ پنجاب کا اہم قدم چھت،اپنا گھر پروگرام کی شاندار کامیابی کے بعداپنی زمین، اپنا گھرکی لانچنگ کی تقریب کا انعقاد۔ ، وزیراعلیٰ پنجاب نےاپنی زمین اپنا گھرای پورٹل کا افتتاح کردیا۔ مزید پڑھیں