“کُرم میں امدادی قافلے پر فائرنگ، 407 اہلکار چیک پوسٹوں پر تعینات”

“کُرم امدادی قافلے پر فائرنگ، سکیورٹی بڑھانے کے لیے 407 اہلکار بھرتی” کُرم ‘ امدادی قافلے پر فائرنگ، چیک پوسٹوں کیلئے407 اہلکار بھرتی خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں اشیائے خور و نوش لے جانے والے امدادی قافلے پر فائرنگ کا مزید پڑھیں

“ڈاکٹر آکاش قتل کیس میں بیٹے کا اعتراف جرم، شواہد کے مطابق قتل کی حقیقت”

“ڈاکٹر آکاش قتل کیس، زیر حراست ملزم بیٹے کا اعتراف جرم – تفصیلات” ڈاکٹر آکاش قتل کیس،زیر حراست ملزم بیٹے کااعتراف جرم پولیس کاکہنا ہے کہ ڈاکٹر آکاش انصاری کے زیر حراست ملزم بیٹے لطیف آکاش نے اعتراف جرم کرلیا۔ مزید پڑھیں

“عالمی بنک کا ایگزیکٹو ڈائریکٹرز پر مشتمل وفد اسلام آباد پہنچ گیا – 40 ارب ڈالر کے فریم ورک پر بات چیت”

عالمی بنک کاایگزیکٹو ڈائریکٹرز پر مشتمل وفد اسلام آباد پہنچ گیا عالمی بنک کاپاکستان کیلئے40ارب ڈالر کے معاشی ترقیاتی فریم ورک پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کیلئے9ایگزیکٹو ڈائریکٹرز پر مشتمل وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق عالمی بینک مزید پڑھیں

“چیف جسٹس نے انتظامی کمیٹیوں کی تشکیل نو کر دی – نئی تقرریاں اور کمیٹیاں”

چیف جسٹس نے متعدد انتظامی کمیٹیوں کی تشکیل نو کر دی چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے متعدد انتظامی کمیٹیوں کی تشکیل نو کر دی۔ جسٹس مسرت ہلالی کے پی کے کی انسداد دہشتگردی عدالتوں کی نگران جج مقرر ،جسٹس مزید پڑھیں

نشتر:ڈائیلسز مریضوں کی آزمائشیں ختم نہ ہوسکیں،باہر سے مہنگی ادویات خریدنے پر مجبور

نشتر ہسپتال میں ادویات کا بحران: ڈائلسسز مریضوں کو مشکلات کا سامنا ملتان(جنرل رپورٹر)نشتر ہسپتال میں ادویات بحران شدت اختیار کر گیا مریض ادویات کے حصول کے لئے دھکے کھانے پر مجبور ہو گئے۔ گردوں کے امراض میں مبتلا ڈائلسسز مزید پڑھیں

سیاسی و سماجی تنظیموں کاپی ٹی وی ملتان سنٹر ہراسمنٹ واقعات پراعلیٰ حکام کو درخواست بھیجنے کا فیصلہ

پی ٹی وی ملتان سنٹر میں ہراسمنٹ: تنظیموں کا اعلیٰ حکام کو درخواست بھیجنے کا فیصلہ ملتان(نمائندہ خصوصی)ملتان کی مختلف شہری، سماجی اور سیاسی تنظیموں نےپی ٹی وی ملتان سنٹر میں ہراسمنٹ کےبڑھتے واقعات پرمشتمل ایک تفصیلی درخواست اعلی ٰحکام مزید پڑھیں

بستی ملوک میں روڈ سیفٹی ورکشاپ: کمیونٹی پولیسنگ کے پروگرام کا حصہ

کمیونٹی پولیسنگ اور روڈ سیفٹی ورکشاپ: بستی ملوک میں کامیاب انعقاد ملتان(نیوز رپورٹر )ڈی آئی جی پٹرولنگ پنجاب، ڈاکٹر اطہر وحید کی ہدایات کے مطابق- صوبے بھر میں کمیونٹی پولیسنگ کے پروگرامز جاری-۔ تاکہ شہریوں کے ساتھ روابط کو مضبوط مزید پڑھیں